OurNews.pk

OurNews.pk verified

Call now 03173373838
16/05/2025

Call now 03173373838

22/09/2023



بند ہتیھلی

ایک مرتبہ ایک بزرگ نے ایک محفل میں اپنی بند ہتھیلی کوسب کی طرف کر کے دریافت فرمایا میرے ہاتھ میں کیا ہے۔؟
کچھ نے جواب دیا شائد آپ کے ہاتھ میں ہیرے جواہیرات ہیں،
پھر ایک صاحب سے پوچھا انہوں نے بھی کچھ سوچ کے بعد جواب دیا شائد سونا ہے۔...
پھر پوچھنے پر ایک نے جواب دیا کہ آپ کے ہاتھ میں اگر ہیرے جواہیرات نہیں اور سونا بھی نہیں تو یقینا ً
چاندی یا کوئی قیمتی چیز ہوگی۔
تب ان بزرگ نے اپنے ہاتھ کو کھولا تو ان کے ہاتھ پر چند کنکریا ں تھیں، سب حیران رہ گئے۔
ارشاد کیا:- عورت کی مثال اس بند مٹھی کی طرح کی اگر وہ بند ہے
( یعنی باپردہ ) ہے تو ہیرے جواہیرات، سونا چاندی اور اس کی بیش بہا قیمت ہے لیکن اگر وہ مٹھی کی طرح کھل جائے ( بے پردہ ہوجائے ) تو وہ بے وقعت پتھر اور کنکریوں کی مانند ہے جس کی کوئی عزت اور قیمت نہیں۔

02/04/2023

"فضیلت رمضان المبارک وتراویح اور افضل ترین عمل"
مولانا قاری سیف اللہ صدیقی
خطیب مسجداللہ مینگورہ سوات

Address

Mingaora
Swati
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OurNews.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share