Haqiqat News Swat provide Real Local News Of Swat To People.
17/07/2025
کو پہ علم کے اضافہ کول غواڑے طارق پٹان گورہ
او کو پہ ڈم توب کے اضافہ کول غواڑے افسر افغان گورہ
کافی کولوں اجازت نیشتہ🤌.
17/07/2025
لبرانڈو
17/07/2025
د طارق پٹھان اشارہ ستا پہ شان شعراء تہ وہ ۔
نہ چی د غنی خان او نورو ۔
سنجیدہ شعراء تہ۔
سنگہ چی د مفتی منیر شاکر رحمۃ اللّٰہ ۔پہ آنداز ھر سڑے نہ پوھیدو۔داسی د طارق پٹھان پہ خبرہ ھم ھر سڑے نہ پوھیگی
15/07/2025
بظاہر یہ خواتین ساتھ ساتھ بیٹھی ہیں۔ مگر ان کے درمیان 1500 سال کا فاصلہ ہے۔
09/07/2025
دو قسم کے لوگ کبھی بھی لباس کی پروا نہیں کرتے ،،
ایک انتہائی غریب ، دوسرا انتہائی امیر ۔۔۔!
06/07/2025
انقلاب وہاں آتا ہے جہاں کوئی ایک شخص ظالم ہو۔
جس ملک میں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں، عذاب آتے ہیں۔
06/07/2025
عزت انسان کی نہیں ضرورت کی ہوتی ہے ضرورت ختم تو عزت ختم
06/07/2025
یاد رھیں۔ عزت آپ کو وہی دے گا جو خود عزت کے لائق ہو گا۔
06/07/2025
پاکستان میں 20 روپے کی چیز 80 کرنے اور پھر 80 سے 70 کرنے کو
ریلیف کہا جاتا ہے اور اسے ریلیف سمجھنے والوں کو ۔۔۔۔کہا جاتا ہے۔خالی جگا پر کرے کمنٹ میں ۔جزاکﷲ
06/07/2025
لڑکیوں کے ذریعے جاسوسی کروانا سامراجیوں اور صہونیوں کا پرانا طریقہ ہے ۔۔۔
-------------------------------------
دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ جنگیں تلواروں اور توپوں سے نہیں لڑی گئیں۔ بعض اوقات جذبات کو ہتھیار بنایا گیا، دلوں کو نشانہ بنایا گیا، اور ایمان و اعتماد کو کمزور کر کے قوموں کو اندر سے توڑا گیا۔ Isr کی خفیہ ایجنسی "موساد" اسی جنگ کی ایک ماہر کھلاڑی ہے - اور اس کا سب سے خطرناک ہتھیار: "ہنی ٹریپ"۔۔۔
"ہنی ٹریپ" ایک ایسا طریقہ ہے جس میں خوبصورت خواتین کو بطور ایجنٹس استعمال کیا جاتا ہے۔ وہ محبت، شادی، یا دوستی کے لبادے میں حساس شخصیات کے قریب پہنچتی ہیں ان کے دل جیتتی ہیں، اعتماد حاصل کرتی ہیں، اور پھر اس کے ذریعے حساس معلومات، خفیہ دستاویزات، اور قومی راز اگلوا لیتی ہیں یہ خواتین صرف ایجنٹس نہیں، بلکہ ایک مکمل مشن کا حصہ ہوتی ہیں۔۔۔
1960 کی دہائی میں مصر اور شام میں موساد نے اپنے کئی مشن "خواتین" کے ذریعے مکمل کیے۔
ایران میں ایک غیر ملکی خاتون کو گرفتار کیا گیا جو ایک سفارتکار کے طور پر آئی تھی، لیکن درحقیقت وہ موساد کی ایک تربیت یافتہ ایجنٹ تھی۔ اس نے کئی مہینے تک۔سینئر فوجی افسران کے ساتھ ذاتی تعلقات قائم کیے،
تہران کے فوجی نقشے اور نیوکلیئر لیبارٹریز کی لوکیشن حاصل کی،
اور حساس ملاقاتوں کو خفیہ کیمروں کے ذریعے ریکارڈ کیا۔
نتیجہ کیا ہوا۔
ایران کے بڑے نیوکلئیر سائنسدانوں کا قتل۔کئی اہم دفاعی تنصیبات کو سائبر اور میزائل حملے کا سامنا ۔ ایران کی انٹیلیجنس نے اس نیٹ ورک کو بے نقاب تو کر لیا، لیکن نقصان ہو چکا تھا۔ یہ محض ایک لڑکی کی "مسکراہٹ" کے پیچھے چھپی ایک مکمل جنگ تھی جو ایران کے خلاف لڑی گئی۔۔۔
پاکستان میں حالیہ برسوں میں کئی لڑکیاں امریکہ، ، یا یورپ سے "اسلام سے متاثر ہو کر" پاکستان آئی ہیں کچھ نے یہاں شادی کی، کچھ نے تحقیق یا بزنس کے بہانے یہاں کے دفاعی اور سیکیورٹی حلقوں میں رسائی حاصل کی۔ کئی کے پیچھے غیر ملکی ایجنسیاں تھیں یہ کوئی فلمی کہانی نہیں، بلکہ خطرناک حقیقت ہے ایسی خواتین جو سوشل میڈیا کے ذریعے فوجی، سائنسی، یا حکومتی افراد سے رابطہ کرتی ہیں، وہ اکثر "ریموٹ کنٹرول جاسوس" ہوتی ہیں ۔
کوئی بھی رشتہ جو تمہیں اپنے دین، اپنے ملک، یا اپنی غیرت سے دور لے جائے، وہ محبت نہیں، ہتھیار ہے ایسا نہ ہو کہ تمہارا دل کسی ایسی مسکراہٹ کا قیدی بن جائے جو دراصل تمہارے وطن پر حملہ آور ہو ایران نے سبق سیکھا، پاکستان کو بھی سیکھنا ہوگا نوجوانوں کو تربیت دی جائے کہ وہ ہر "محبت کی آفر" کو خوشی سے نہ اپنائیں۔ ہر ایسی شادی یا رشتہ جو غیر معمولی لگے، اس پر نظر رکھی جائے Isr کی ہنی ٹریپ پالیسی آج ایران کو نقصان پہنچا چکی، کل پاکستان بھی اس کا نشانہ بن سکتا ہے۔ دشمن توپ سے نہیں، تمہارے جزبات سے حملہ کر رہا ہے۔ اپنے جذبات کی حفاظت کرو کیونکہ یہی تمہاری قوم کی پہلی دفاعی لائن ہے
04/07/2025
دنیا کم زائے تہ اورسیدہ او مونگ د دیر خلقو چرتا انگریزہ نہ وہ لیدالے۔
Be the first to know and let us send you an email when Haqiqat news swat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.