Syedwala Updates ننکانہ صاحب

Syedwala Updates ننکانہ صاحب Syedwala is a town in the Nankana Sahib District of Punjab, Pakistan. The town lies on the river Ravi in District Nankana Sahib.

SYEDWALA is an important town in a famous District Nankana Sahib of Punjab, Pakistan.It means 'a place where syed in majority'. It is located at 31.1250 Latitude on 73.5050 Longitude with and Altidute of 177 metres above sea level. The town serves as a one of the important town on river Ravi in Distict Nankana Sahib due to the importance of its location connecting District Faisalabad, District She

ikhupura,District Okara and District Nankana Sahib.It is 27 KM from Jaranwala.Syedwala a place in the centre of Fertile Punjab. A place which contributes a significant part of World's best Quality Basmati Rice, a large producer of Hand Made Carpets. Syedwala is an important and one of the oldest town in this region called Sandal Bar.New Syedwala was built after devastating flood of Ravi river. New syedwala is 3 KM away from old Syedwala towards janranwala road.

آغا علی حیدر ایم پی اے کی خصوصی کاوش سے سیدوالہ میں ریسکیو 1122کے دفتر کی تعمیر کے لیئے محکمہ مواصلات و تعمیرات کی طرف س...
10/09/2025

آغا علی حیدر ایم پی اے کی خصوصی کاوش سے سیدوالہ میں ریسکیو 1122کے دفتر کی تعمیر کے لیئے محکمہ مواصلات و تعمیرات کی طرف سےٹھیکہ کا اخبار اشتہار شائع کر دیا گیا

03/09/2025

ننکانہ صاحب پولیس میں اہم تقرریاں و تبادلے
ضلعی پولیس میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔
سب انسپکٹر سیف ورک کو SHO تھانہ واربرٹن سے تبدیل کرکے SHO تھانہ فیض آباد تعینات کیا گیا۔
سب انسپکٹر آصف اولکھ کو SHO تھانہ بڑا گھر سے تبدیل کرکے SHO تھانہ سید والا تعینات کیا گیا۔
سب انسپکٹر فیروز بھٹی کو SHO تھانہ صدر شاہکوٹ سے تبدیل کرکے SHO تھانہ بڑا گھر تعینات کیا گیا۔
سب انسپکٹر غلام شبیر کو SHO تھانہ صدر شاہکوٹ تعینات کیا گیا۔
سب انسپکٹر حافظ بابر کو SHO تھانہ واربرٹن تعینات کیا گیا۔
ان تقرریوں اور تبادلوں کا مقصد امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانا اور پولیسنگ کے نظام کو مؤثر بنانا ہے۔

01/09/2025

" زیرِ تعمیر سڑک "
چوک موڑکھنڈا سے لاہور روڈ کو بند کر دیا گیا ہے۔ احباب متبادل راستہ اختیار کریں۔

سیلابی صورتحال کے پیش نظر ننکانہ صاحب کے 37 تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ضلعی انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری...
01/09/2025

سیلابی صورتحال کے پیش نظر ننکانہ صاحب کے 37 تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ضلعی انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

31/08/2025

31 اگست دوپہر 12 بجے!!!
ہیڈ بلوکی کے مقام پر مزید پانی میں کمی ریکارڈ!
197170 کیوسک تک پہنچ گیا

ڈی ایس پی ملک ریاض بھٹی اور ایس ایچ او تھانہ سیدوالا شمشیر کھوکھر رات گئے سیلاب متاثرین کی نقل مکانی میں مدد کررہے ہیں
30/08/2025

ڈی ایس پی ملک ریاض بھٹی اور ایس ایچ او تھانہ سیدوالا شمشیر کھوکھر رات گئے سیلاب متاثرین کی نقل مکانی میں مدد کررہے ہیں

ویری گڈ چوہدری ذوالفقار صاحب اسی طرح مخیر حضرات کو چاہیے کہ لوگوں کے ساتھ تعاون کریں
30/08/2025

ویری گڈ چوہدری ذوالفقار صاحب اسی طرح مخیر حضرات کو چاہیے کہ لوگوں کے ساتھ تعاون کریں

30/08/2025

سیدوالا دریا کا پانی نہر تک پہنچ گیا ابھی تک پانی نہر میں نہیں گرا لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ بلوکی پر پانی کا اخراج کم ہوگیا

آغا علی حیدر خان ایم پی اے پی پی 135 کا اسسٹنٹ کمشنر، تحصیل دار، ڈی او سول ڈیفنس اور دیگر  آ فیسران کے ہمراہ پرانا سیدوا...
30/08/2025

آغا علی حیدر خان ایم پی اے پی پی 135 کا
اسسٹنٹ کمشنر، تحصیل دار، ڈی او سول ڈیفنس اور دیگر آ فیسران کے ہمراہ پرانا سیدوالہ میں سیلابی پانی کو روکنے کے لیے بناے گئے بند کا معائنہ اور مزید بہتر بنانے کیلئے احکامات

29/08/2025

اہم الرٹ
ہیڈ بلوکی میں پانی کی آمد 1 لاکھ 90 ہزار کیوسک سے زائد ہو گی
آج رات پانی میں مزید اضافہ ہو گا
فوری محفوظ مقامات کا انتخاب کریں ضلعی انتظامیہ

ہیڈ بلوکی کے مقام پر پانی کی آمد 1 لاکھ77 ہزار اور اخراج 1 لاکھ  75 ہزار ہے
29/08/2025

ہیڈ بلوکی کے مقام پر پانی کی آمد 1 لاکھ77 ہزار اور اخراج 1 لاکھ 75 ہزار ہے

سیلابی صورتحال / انتظامیہ متحرکپرانا سیدوالہ کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ ثناء شرافت کی نگرانی میں...
29/08/2025

سیلابی صورتحال / انتظامیہ متحرک
پرانا سیدوالہ کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ ثناء شرافت کی نگرانی میں ہیوی مشینری کے زریعے بند باندھا جا رہا ہے

Address

Syedwala
39150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syedwala Updates ننکانہ صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syedwala Updates ننکانہ صاحب:

Share