Imtiaz Aslam Malik

Imtiaz Aslam Malik Follow me for new updates and stories

13/03/2025
Announcement 📣Requests for exam center changes will be accepted from February 14, 2025, to February 21, 2025.
14/02/2025

Announcement 📣
Requests for exam center changes will be accepted from February 14, 2025, to February 21, 2025.

22/04/2024

انڈین ڈاکٹر کی زبانی کینسر کی وجہ اور علاج ۔۔۔ہر جگہ پھیلا دیں تاکہ تمام اللہ پاک کی مخلوق صحت وسلامتی میں رہے۔

السلام علیکمبی ایڈ آنرز  والے این ٹی ایس میں کیسے اپلائی کریں👇
21/04/2024

السلام علیکم
بی ایڈ آنرز والے این ٹی ایس میں کیسے اپلائی کریں👇

بی ایس ایجوکیشن والے این ٹی ایس میں کیسے اپلائی کریں||NTS policy for BS education|| ...

الحمد اللہ ❣❣❣❣الحمد اللہآج ہجیرہ اور گرد ونواع سے بہت ہی پیاری شخصیات جو حج مقدصہ 2024 کے لیے اللہ کے مہمان بننے جا رہے...
19/04/2024

الحمد اللہ ❣❣❣❣الحمد اللہ
آج ہجیرہ اور گرد ونواع سے بہت ہی پیاری شخصیات جو حج مقدصہ 2024 کے لیے اللہ کے مہمان بننے جا رہے ہیں ان سے ایک خوبصورت اور پیاری مٹینگ ہوئی۔اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ان کے سفر میں آسانیاں پیدا کرے اور ان کے علم اور عمل میں برکت عطا کرے۔
اس کے بعد ان شاء اللہ بہت جلد تتہ پانی اور گردونواع سے اللہ کے مہمانوں سے ملاقات ہوگی۔ ان شاء اللہ

السلام علیکمآزادکشمیر میں ٹیجرز بھرتی کے لیے این ٹی ایس کا فارم خود اپنے موبائل سے فِل کرنے اور موبائل سے ہی  فیس جمع کر...
13/04/2024

السلام علیکم
آزادکشمیر میں ٹیجرز بھرتی کے لیے این ٹی ایس کا فارم خود اپنے موبائل سے فِل کرنے اور موبائل سے ہی فیس جمع کرانے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔ 👇👇

آزاد کشمیر سکولز ٹیجر کی بھرتی کے لیے این ٹی ایس سکولز ٹیچرز فارم فل کرنے اور فیس جمع کرانے کا مکمل طریقہ ( فار آزاد کشمیر سکولز) #...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائیڈ سے مکمل رزلٹ کارڈ کیسے ڈاون لوڈ کریں۔مکمل طریقہ اس ویڈیو  میں  دیکھیں
23/03/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائیڈ سے مکمل رزلٹ کارڈ کیسے ڈاون لوڈ کریں۔مکمل طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں

Complet DMC Web Based|| مکمل رزلٹ کارڈ کیسے ڈاون لوڈ کریں

18/03/2024

السلام علیکم
رمضان کیلئے ایک شاندار تحفہ

سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں لائیو حاضری کیلئے ایک 3D ورچوئل پروگرام 3 دن کیلئے جاری کیا ہے۔ آپ اپنی انگلی سے سکرول کر کے گھر بیٹھے بیٹھے مسجد نبوی میں جہاں چاہیں ٹھہر سکتے ہیں۔
جب آپ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں گے، مسجد کے مختلف مقامات کی ایک لسٹ آپکو نظر آئے گی۔ آپ جو مقام منتخب کریں گے وہاں اپنی انگلی کی مدد سے چل سکتے ہیں اور زوم بھی کر سکتے ہیں۔
لنک پیش خدمت ہے۔ سعادت سے فیض یاب ہوں۔

https:/vr.qurancomplex.gov.sa/msq/

Address

Tahi
Tahi

Telephone

+923454472803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Aslam Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imtiaz Aslam Malik:

Share