ٹیلوالا ویڈیوز اینڈ نیوز 17

ٹیلوالا ویڈیوز اینڈ نیوز 17 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ٹیلوالا ویڈیوز اینڈ نیوز 17, Digital creator, Tailwala.

السلام علیکم دوستو ہمارے پیج کو زیادہ سے زیادہ فالو کریں اور شئیر کریں ۔تاکہ اپ کو روز نئی فنی سبق اموز ویڈیوز دیکھنے اور خبریں سننے کو مل سکیں۔ جزاک اللہ۔۔
دعاگو۔۔۔
ایڈمن ۔ عامرمنیروارثی
میاں عثمان خالد

طلحہ رینٹ اے کار فیضان مدینہ ٹیلوالارابطہ نمبر 03410834578
06/09/2025

طلحہ رینٹ اے کار فیضان مدینہ ٹیلوالا
رابطہ نمبر 03410834578

04/09/2025

‏🚨 رحیم یار خان موٹر وے ایم 5 پر کیا ہوا ویڈیو حاضر! 🚨
بھونگ کے خونخوار ڈاکوؤں کا حملہ، بھاری اسلحہ سے اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 شہری اغواء کیے گئے، پانچ زخمی ہوئے! 14 گاڑیاں گولیوں کی بوچھاڑ سے چھلنی کی گئیں، کہاں ہے پنجاب پولیس؟

04/09/2025

باکر پور سعید اباد کالونی بہاولپور 🤲🤲

31/08/2025

😭😭😭

29/08/2025

جنوبی پنجاب میں بارش کا امکان
آج رات ارو کل کو فورٹ_منرو ،لیہ ،ڈیرہ غازی خان، جام پور ، فاضل پور ، راجن پور،مٹھن کوٹ ظاہر پیر ، روجہان، مظفرگڑھ،علی پور، جتوئئ، ملتان، خانیوال، ساہیوال، بہاولنگر، بہاولپور،لودھراں، خان پور ، چاچڑاں شریف ،رحیم یار خان، صادق آباد، لیاقت پور احمد پور شرقیہ حاصل پور چشتیاں خیرپور ٹامیوالی یزمان مروٹ فورٹ عباس ہارون آباد منچن آباد اور بہاولنگر علی پور، اوچ شریف میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی بھی پیشنگوئی ہے،
باقی ہوگا وہی جو رب کریم چاہیے گا۔

29/08/2025

نیوز الرٹ!!!

*اوچشریف ۔ دریائے ستلج تیز بہاو سے پران والا زمیندارہ بند ٹوٹ گیا*

اوچشریف ۔ پانی تیزی سے ودھنور ، بھنڈہ وینس ، بستی حسام ، بستی سمیجہ کی جانب بڑھنے لگا

اوچشریف ۔ سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلیں زیر آب

اوچشریف ۔ موٹر وے ایم 5 ملتان سکھر کے دونوں اطراف پانی کا دباو

اوچشریف ۔ سیلابی پانی موٹر وے ایم 5 کے دونوں اطراف ٹکرا گیا۔

اوچشریف ۔ اہل علاقہ محفوظ مقامات پر منتقل ہونے لگے.

دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھےبالن، بکسے، بستر رُڑ گئےکی دساں نقصان دی قیمتہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے
28/08/2025

دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے
بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے

کی دساں نقصان دی قیمت
ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے

27/08/2025

‏🚨 *دریائے چناب* میں ہیڈ قادر آباد بچانے کیلئے دوسرا دھماکہ، علی پور چٹھہ کے قریب بند کو دھماکے سے توڑ دیا گیا۔ پہلا دھماکہ منڈی بہاوالدین میں باہو مانگا کے قریب کیا گیا تھا

27/08/2025

‏قادرآباد بند توڑنے کے بعد سیلابی ریلہ متعدد دیہاتوں میں داخل ہو گیا 🤲🤲🤲

#بارش

27/08/2025

قادر آباد بیراج کو بچانے کے لیےحفاظتی بند کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

27/08/2025

پل ٹوٹنے کا خطرناک منظر

Address

Tailwala

Telephone

+923410834578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیلوالا ویڈیوز اینڈ نیوز 17 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ٹیلوالا ویڈیوز اینڈ نیوز 17:

Share