ہم سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تجارت نہیں اپنے علاقے کا خدمت اولین ترجيح ہے ہم اپنے حلقہ عوام پر احسان نہیں کرتے آپ کی خدمت ہم پر فرض ہے علاقے میں طویل لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے اور الحمداللہ آج لوڈشیڈنگ 18 گھنٹہ سے کم ہوکر 12 گھنٹہ تک رہ گیا
14/07/2025
پشتو کے مشہور انقلابی شاعر مطیع اللہ تراب صاحب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
15/06/2025
پٹھان شیر ہوتا ہے اور شیر سے شکار چینا بہت مشکل ہوتا
30/05/2025
لفظ خالہ سے خواتین کو اتنی تکلیف کیوں ہے ایک کافی شاپ والے نے کافی بنا کر اس عورت کے خدمت میں پیش کیا احترامن کے ساتھ اس نے اس عورت کو خالہ کہا
صدقہ رضا الٰہی کے لئے دینا اللہ تعالی انسان کو بڑی بڑی آفات سے محفوظ رکھتا ہے ویڈیو میں ایک خاتون نے صدقہ دیا اور اللہ تعالی نے ایک بڑے حادثے سے محفوظ رکھا
20/05/2025
ون ویلنگ 👈نہر یا دریا میں شرط لگا کے پار جانا🤏ہیڈ یا پل سے چھلانگ لگانا کوئی مردانگی نہیں
مردانگی اپنے بوڑھے ماں باپ کو راحت اور چین کی زندگی دینا بہترین مردانگی یہی ہے
خدارا اپنے والدین پر رحم کریں🙏
اللہ کسی کو اولاد کا دکھ نہ دے
الهم امين يارب العالمين
18/05/2025
کیا واقعی خیبر پختونخوا پولیس اتنا ظلم کار ہے یا صرف لوگ اس ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے ?
13/05/2025
عمران خان نے پہلی بار اپنی رہائی سے متعلق علیمہ خان کو اندر کی بات بتادی خود سنیں
16/01/2025
مفتی منیر شاکر صاحب دہ نن مولیانو پہ بارہ کی سہ داسی وائی 👈نوٹ تمام علمائے کرام زما دہ پارہ قابل احترام دی
22/11/2024
روسٹ پکانے کا زبردست اور آسان طریقہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے
Be the first to know and let us send you an email when 𝐑𝐚𝐟𝐞𝐪 𝐌𝐨𝐦𝐚𝐧𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.