
12/07/2025
بہت ہی افسوس ناک خبر
پیارئے بھائی اسلامیہ کالج پشاور ایف ایس سی کے طالب علم فیصل آمین آفریدی کو نامعلوم افراد نے اغواہ کر دیا یاد رکھے کچھ دن قبل اس کے گھر والوں کو دھمکیاں دی گئی کے اس کو کہو۔ یہ منہ بند رکھے ورنہ ہم اس کو گولی مار دیں گے اور آج اس بھائی کو اغواہ کر دیا اللہ پاک بھائی کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 💔