TAKHT BHAI LIVE

TAKHT BHAI LIVE تحصیل تخت بھائی سے براہِ راست خبریں تو ابھی پیج کو فالو کریں

03/09/2026

تخت بھائی کی پہ پہلا زل دا پشاور او اسلام آباد دا مقابلے دا غاخونوں ڈینٹل کلینک رالوں۔گنجئی ہسپتال تہ بلکل مخامخ ۔۔ڈیر قابل ترین ڈاکٹر چی نوم یہ ڈاکٹر عسکر علی دے ۔۔۔اغوی بہ ناست وی ۔۔۔باقی تفصیل دی ویڈیو کی ۔۔۔۔۔
پتہ / گنجئی ہسپتال تہ بلکل مخامخ او ٹوٹل پارکوں پیٹرول پمپ سری نیزدو ۔۔۔
موبائل نمبر
03080002824

30/08/2026

تخت بھائی میں واپڈا کی جانب سے مبینہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ، عوام انتہائی مایوس۔ کل سے احتجاجی سلسلہ شروع ہونے کے امکانات۔ شیر ماما کی میڈیا سے گفتگو۔

30/08/2026

تخت بھائی میں واپڈا کی جانب سے مبینہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ، عوام انتہائی مایوس۔ کل سے احتجاجی سلسلہ شروع ہونے کے امکانات۔ توصیف احمد میدانی کی میڈیا سے گفتگو۔

30/08/2026

تخت بھائی میں واپڈا کی جانب سے مبینہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ، عوام انتہائی مایوس۔ کل سے احتجاجی سلسلہ شروع ہونے کے امکانات۔ علامہ محمد صدیق کی میڈیا سے گفتگو۔

27/08/2026

تخت بھائی بازار 💝

24/08/2026

دا تخت بھائی چڑندی عزیر ماشوم چی ذہنی معزورہ دے او نن یہ سلورمہ ورز دا چی ورک دے ۔۔مور پلار او رور پسی گرزی او مور پلار یہ پسی ڈیر زیات خفہ دی جاڑی ۔۔تاسو صرف دا مہربانی اوکے چی ویڈیو شئیر کئی چی ماشوم پیدا شی۔۔
03189071300

21/08/2026

ضروری اعلان واورے
دا تخت بھائی چڑندی عزیر ماشوم چی ذہنی معزورہ دے او غرمی داسی ورک دے ۔۔مور او رور پسی گرزی او مور یہ ڈیرہ زیاتہ ورپسی خفہ دا ۔۔کور تہ راپسی رالل وائی دا ویڈیو میڈیا لا ورکا ۔۔تاسو صرف دا مہربانی اوکے چی ویڈیو شئیر کوے انشاءاللہ ماشوم بہ گھنٹہ نیمہ کی ستاسو پہ تعاون پیدا کیگی ۔۔
رابطہ نمبر
03189071300

21/08/2026

تخت بھائی مین ملاکنڈ روڈ پر سری بہلول لیبر کالونی کے قریب گزشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کے اے ایس آئی دوست محمد کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں خائستہ گل کلے میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔
اے ایس آئی دوست محمد مرکزِ شبِ جمعہ میں ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد اپنی چوکی جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔
نمازِ جنازہ میں پولیس اور اعلیٰ افسران، عوام، عمائدینِ علاقہ اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو گارڈ آف آنر پیش کیا اور سلامی دی، جبکہ فضا سوگوار رہی اور ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔

18/08/2026

تخت بھائی: نرئی ولہ کے عوام غیر اعلانیہ اور طویل بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔
اگر جمعہ تک بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو جمعہ کے روز گرڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا اور ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ اعلان حاجی واجد علی مہمند، فرید خان لالا، میاں سعید اللہ، بیرسٹر انصار مہمند ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماؤں نے تخت بھائی پریس کلب رجسٹرڈ میں منعقدہ احتجاجی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Address

Takht Bhai
Takht-i-Bhai
23160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAKHT BHAI LIVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share