Muhammad Sajjad

مجھے اچھی طرح یاد ہے۔عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ یہ سارے چور ڈاکووں اکھٹے ہو جائیں گے ۔۔۔اور بلکل وہی ہو...
23/07/2022

مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ یہ سارے چور ڈاکووں اکھٹے ہو جائیں گے ۔۔۔
اور بلکل وہی ہو رہا ہے ۔۔۔

Most Beautiful Picture....🥰🥰🥰
10/07/2022

Most Beautiful Picture....
🥰🥰🥰

09/07/2022

‏سری لنکا میں سیاستدانوں سمیت عہدے داران عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔۔ تمام عہدے داروں نے اپنے آپ کو تہہ خانوں میں چھپا لیا۔ کچھ بھیس بدل کر عوامی احتجاج میں جان بچانے کے لئے شامل َ۔۔۔۔۔عوام کے ہاتھوں سبکی ٹھکائی

چلی ہے رِسم کے کوئ سَر اُٹھا کر نہ چلے🥲
06/07/2022

چلی ہے رِسم کے کوئ سَر اُٹھا کر نہ چلے🥲

آزادی رائے اور تنقید سب کا حق ہے، اور گرفتاریوں سے مسائل بڑھتے ہیں ۔۔۔۔ اینکر پرسن عمران خان ریاض کو ہتھکڑیاں لگا کر عدا...
06/07/2022

آزادی رائے اور تنقید سب کا حق ہے، اور گرفتاریوں سے مسائل بڑھتے ہیں ۔۔۔۔ اینکر پرسن عمران خان ریاض کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کر دیا گیا

‏آخر کار عمران ریاض کو گرفتار کر لیا  گیا۔  راہ حق پر کھڑے ہونے کی یہ قیمت ہے۔  اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
06/07/2022

‏آخر کار عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا۔ راہ حق پر کھڑے ہونے کی یہ قیمت ہے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔

04/07/2022

‏اس کرپٹ حکومت کو بچانے کے لئے باڈر پر بھارت کے ساتھ کوئی بڑا واقعہ کیا جا سکتا ہے تاکہ امریکی سازش سے توجہ ہٹ سکے اور پورے ملک میں ایک نیا کھیل شروع ہو جائے۔

شیری مزاری

‏غلاموں کی یہی اوقات ہے. جوتے کی نوک پر رہتے ہیں۔۔
02/07/2022

‏غلاموں کی یہی اوقات ہے. جوتے کی نوک پر رہتے ہیں۔۔

15/04/2022

Heartbroken 💔

11/04/2022

‏اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا دنیا اور ملک بھر میں ‎ #عمران‌خان کی حمایت میں نکلنا بہت سے لوگوں کیلئے غیر متوقع تھا۔ اور ابھی تو پارٹی شروع ہوئ ہے۔

گل ود گئ جے مختاریاں

10/04/2022

گیم تو ابھی شروع ہوئی ہے....

Address

Talagang

Telephone

+923175520106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Sajjad:

Share