TALAGANG CHAKWAL NEWS krah news ..vollyball news..kabadi news and all other social news
17/08/2025
میرا تھرچک گبھیر پل کی تعمیر کا مطالبہ ایک دیرینہ مسئلہ ہے اور ترحدہ سے کلرکہار براستہ ڈھرنال تھوہا محرم خان چینجی کوٹہڑہ بھلومار قادر پور نگری تھرچک ہائی وے ایسا بین الصوبائی روٹ بن سکتا ہے کہ نہ صرف فاصلے کم ہوں گے بلکہ پانچ اضلاع میانوالی اٹک تلہ گنگ خوشاب اور چکوال کے پسماندہ پہاڑی علاقے ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائیں گے اس مطالبے کو اجاگر کرنے پر اپنے پائی سکول چینجی میں میٹرک کے کلاس فیلو اور اچھے دوست قاضی اسد صاحب ملکوال کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ ہم ہر فورم پر آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے انشاء اللہ
ساجد بھٹی کوٹہڑہ ایڈووکیٹ
لائبریری سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تلہ گنگ
13/03/2025
13/03/2025
اہلیان ضلع تلہ گنگ والو آپ لوگ خوش نصیب ہیں کہ آپکو ملک شہر یار اعوان جیسا پڑھا لکھا اور مخلص لیڈر ملا
27/10/2023
فخر تلہ گنگ لاوہ ملک شہر یار اعوان ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نون ضلع تلہ گنگ ضلع چکوال امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 23 کو اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
منجانب ساجد حسین بھٹی کوٹہڑہ ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تلہ گنگ
Be the first to know and let us send you an email when Hamara Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.