Talagang Media Point

Talagang Media Point ڈیجیٹل میڈیا نیٹورک
03005740587

11/08/2026

ایک بار سنیں سکون ملے گا ۔۔۔۔۔

10/08/2026

دھرابی کے قریب غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ،25 کروڑ روپے مالیت کا سامان برآمد

چکوال ۔۔۔ SHQ راولپنڈی کی EI ٹیم کی خفیہ اطلاع پر IBD چکوال اور FBR انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن نے چکوال کے نواحی گاؤں دھرابی کے قریب غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ مار کر 25 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان برآمد کرلیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق FBR کو ایک مکمل غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کا سراغ ملا تھا جو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی FED اور جنرل سیلز ٹیکس GST سے بچنے کیلئے رات کے اوقات میں چلایا جاتا تھا،فیکٹری میں مختلف برانڈذ کے سگریٹ تیار کرکے مارکیٹ میں فروخت کئے جاتے تھے جبکہ یونٹ FBR میں رجسٹرڈ نہیں تھا،ٹیکس سے بچنے کیلئے سگریٹ کے پیکٹس پر بار کوڈ بھی موجود نہیں تھا،FBR حکام کے مطابق غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے والی 11 مشینیں نصب تھیں جبکہ ایک بڑے گودام میں بھاری مقدار میں خام تمباکو اور تیار سگریٹ بھی موجود تھے،کارروائی کے دوران 11 سگریٹ مینوفیکچرنگ مشینیں اور تین صنعتی جنریٹرز سیل کردئیے گئے،گودام سے فروخت کیلئے تیار 72 ہزار پیکٹ سگریٹ،12 کلو گرام خام تمباکو،سفید کاغذ کے رولز،سلور گولڈن پیکٹ رولز،ایلومینیم فوائل رولز،پولی تھین رولز،ایک لاکھ سات ہزار خالی پیکٹس سگریٹ،فلٹر راڈذ کے 30 کارٹن،فلٹر پیپر کے 14 کارٹن،چپکنے والے گلو کے 60 ڈرم برآمد کرکے قبضہ میں لے لئے گئے۔

اہم خبر
09/08/2026

اہم خبر

تلہ گنگ نکہ کہوٹ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،تین افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل
08/08/2026

تلہ گنگ نکہ کہوٹ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،تین افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل

07/08/2026

تلہ گنگ میں اینٹی ریپ ایکٹ 2021 کہ اگر مدعی ریپ کی ایف آئی آر درج کرانے کے بعد بیان بدلے تو اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی
پر عملدرآمد نہ کیے جانے کی وجہ سے ریپ کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرانے میں اضافہ
ریپ کیس درج کرانا کاروبار بن گیا
اعلی حکام نوٹس لیں

افسوس ناک
06/08/2026

افسوس ناک

03/08/2026

تلہ گنگ میں ابر رحمت برسنے لگے۔

ضرورت برائے مکان
02/08/2026

ضرورت برائے مکان

02/08/2026

تلہ گنگ چکوال روڈ نکہ کہوٹ ، نکہ پل اور دھرابی کے مقام پر کینٹر لگا کر بند کر دیا گیا عوام۔۔۔ عوام متبادل راستہ اختیار کریں

تلہ گنگچینی سے لوڈ ٹرالہ الٹ گیا،ایک شخص جاں بحق ایک زخمی حادثہ میانوالی روڈ پر ونہارکے قریب پیش آیا،نعش اور زخمی ہسپتال...
30/07/2026

تلہ گنگ
چینی سے لوڈ ٹرالہ الٹ گیا،ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
حادثہ میانوالی روڈ پر ونہارکے قریب پیش آیا،نعش اور زخمی ہسپتال منتقل
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 25 سالہ ذیشان علی کے نام سے ہوئی،ذرائع
جاں بحق اور زخمی دونوں افراد کا تعلق ضلع اٹک سے ہے،ریسکیو ذرائع

Address

AHMAD KHAN Market Office #12 Mandial Chowk Talagang
Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talagang Media Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talagang Media Point:

Shortcuts

Share