Awaz.e. talagang

Awaz.e.  talagang امانت داری شخصیت نکھار دیتی ہے۔ اور اخلاق نسلیں سنوار دیتا ہے۔ ظلم ظلم ہے آخر فنا ہے۔

03/09/2026

عوامی مطالبہ
بازاروں میں من مانے نرخ وصول کیے جانے کی شکایات کے باوجود مؤثر نگرانی اور کارروائی نظر نہیں آ رہی۔
آٹے، سبزیوں اور دیگر بنیادی اشیاء کی قیمتوں پر مؤثر کنٹرول کیا جائے، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے تلہ گنگ میں اسسٹنٹ کمشنر سلیمان منشاء صاحب اور پیرا فورس سے گزارش ہے کہ ناجائز منافع خوری کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے تاکہ غریب اور مزدور طبقے کو حقیقی ریلیف مل سکے۔

14/08/2026

ہمارے معاشرے کا المیہ۔
ہمارے پیارے ملک کو کھانے والو تمہاری نسلیں برباد ہوں

اگر ٹھیک ہے تو شیئر کر دیں۔ شکریہ
26/04/2026

اگر ٹھیک ہے تو شیئر کر دیں۔ شکریہ

26/04/2026

Address

Talagang
48100

Telephone

+923155242129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz.e. talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share