Tariq Khan Majhial PMLQ

Tariq Khan Majhial PMLQ باحکم خدا ہک واری فِر سیاست دی پِھرکی پھیر دیساں انشاءاللّہ �

21/02/2023
03/04/2022
08/10/2020

🌼" تلخ حقیقت"🌼

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کہ آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟
جواب:
🍁میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے۔ آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ دراصل خواہش پورا نہ ہونے کو بولتے ہیں۔۔
🍁 ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (سواگہ) لگایا کرتے تھے۔۔
🍁 (تختی ) پر سیاہی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (سیل کا سکہ) استمعال کرتے تھے۔
🍁 اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہ صرف عید پر لیتے تھے۔
🍁 اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔۔
🍁 کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے۔۔
🍁 جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے۔۔
🍁 اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا۔۔
🍁 گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے
🍁آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ھے
🍁 مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ھے
🍁 آج تو اسکول کے بچوں کے ہفتے کے سات دنوں کے سات جوڑے استری کر کے گھر رکھے ہوتے ہیں، روزانہ نیا جوڑا پہن کر جاتے ہیں
🍁 آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں
🍁 ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی
🍁 آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ھے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا،گلے میں سونے کی زنجیر ہاتھ پہ گھڑی
🍁 غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے.

🔔 آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ھے.
اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ھے میں غریب ہوں۔
آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ھے.
ہم ناشکرے ہوگئے ہیں اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں!

ایم ڈی سوئی گیس پاکستان عامر طفیل کے ساتھ ایم این اے چوہدری سالک حسین اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کی لاہور می...
08/10/2020

ایم ڈی سوئی گیس پاکستان عامر طفیل کے ساتھ ایم این اے چوہدری سالک حسین اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کی لاہور میں ملاقات!
ملاقات میں تفصیلی گفتگو کے بعد حلقے کے بیشتر گاؤں میں گیس کی فراہمی اور جلد کام شروع کرنے کی یقین دہانی،
مزید یہ کہ گیس پریشر کا مسئلہ بھی آئندہ ہفتے میں حل ہو جائے گا۔
حالیہ بارشوں کی وجہ سے جو پائپ لائن سیلابی ریلوں میں بہہ گئی تھی اس کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے وہ بھی آئندہ ہفتے میں حل ہو جائے گا
این اے 65 کے ہر گاؤں میں اپنی ماوں بہنوں کو گیس پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے
ہماری زندگی کا مشن عوام کی خدمت ہے
اللہ پاک ہماری اس کو شش کو پایہ تکمیل تک پہنچائے۔
آمین

03/07/2020

اسلام آباد
مندر کا کام رکنے کے بعد ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
🔥

Address

Madni Chok Near Boyes Dgree Colleg And, Fatima Jinah Road Talagang
Talagang

Telephone

+923005581399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Khan Majhial PMLQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Khan Majhial PMLQ:

Share

Category