Imran Rasool Ary News

Imran Rasool Ary News Positive Reporting
Constructive Writing
For Awareness & Truth

23/02/2026

عمران خان کو انجکشن کی دوسری ڈوز لگوانے کیلئے پمز اسپتال لایا گیا، اعلامیہ

صوبیدار شوکت حیات نے موگلہ کی مٹی سے اٹھ کر وطنِ عزیز کے دفاع میں اپنی جان قربان کر دی۔شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین تلہ گ...
03/02/2026

صوبیدار شوکت حیات نے موگلہ کی مٹی سے اٹھ کر وطنِ عزیز کے دفاع میں اپنی جان قربان کر دی۔
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین تلہ گنگ – موگلہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہ دھرتی بزدلوں کی نہیں بلکہ غیور، نڈر اور جانباز سپوتوں کی ہے۔
شہید کا نمازِ جنازہ آج بروز بدھ صبح 10:30 بجے
آبائی گاؤں موگلہ میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین 🤲

مری کے بعد کوٹ ادو بھی فعال ضلعوں کی فہرست میں شامل تلہ گنگ ضلع کب فعال ہو گا ؟؟
20/01/2026

مری کے بعد کوٹ ادو بھی فعال ضلعوں کی فہرست میں شامل
تلہ گنگ ضلع کب فعال ہو گا ؟؟

19/01/2026

غازیوں اور شہیدوں کی سر زمین تلہ گنگ کے گاؤں سگھر میں پاک آرمی کے زیراہتمام شہیدوں کی فیملیز اور علاقے بھر کی بچیوں کے لیے شہداء کمیونٹی سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا اس حوالے سے دیکھیں اے آر وائی نیوز پر ڈسٹرکٹ رپورٹر تلہ گنگ عمران رسول کی یہ رپورٹ

10/01/2026

🟢 سکول چھٹیاں / وزیر تعلیم

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں:

نئے شیڈول کے مطابق اسکول اور کالجز 19 جنوری سے کھلیں گے،

فیصلہ موسم کی شدت اور طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے،

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

10/01/2026
08/01/2026

پنجاب پولیس آرڈر 2002ء میں ترمیم کردی گئی

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ترمیمی بل کی منظوری دے دی

فسادات میں ملوث افراد کو 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہوگا

پرتشدد ہجوم کا رویہ قابلِ دست اندازی پولیس اور جرم ناقابلِ ضمانت قرار دیدیا گیا

اب پرتشدد احتجاج کے مقدمے کا ٹرائل سیشن کورٹ میں ہوگا

07/01/2026

: تلہ گنگ ڈھوک پٹھان بڑے حادثہ میں زخمیوں و وفات پانے والوں کے نام
1- 33 سالہ محمد عباس ملتان
2- 26 سالہ ایمان فاطمہ بہاولپور
3- 38 سالہ شکیل کراچی
4_26 سالہ اسماء بتول کراچی
5- 29 سالہ عقیل شہزاد خانیوال
6- 45 سالہ شاہد حسین ملتان
7- 15 سالہ محمد حسین
8- 30 سالہ زین فاروق لیہ
9- 31 سالہ مریم نور لیہ
10- 35 سالہ ازرم نور خانیوال
11- 30 سالہ علیزہ ازرم خانیوال
12- 27 سالہ داؤد بہاولپور
13- 43 سالہ داؤد ولد زمان خان بہاولپور
14- 25 سالہ عابد علی سوات
15- 32 سالہ حسیب ارشد ملتان
16- 29 سالہ محمد احمد ملتان اور
17- 41 سالہ شیر احمد ملتان
18- 20 سالہ مناہل فاطمہ
19- 60 سالہ محمد اظہر
20- 40 سالہ محمد عباس
21- 29 سالہ محمد اظہر ولد تاج محمد رحیم یار خان
22- 31 سالہ جہانگیر سرور رحیم یار خان
23- 32 سالہ شکیل احمد راولپنڈی
24- 24 سالہ محمد اسلام بہاولپور
25- 16 سالہ محمد احمد بہاولپور
26- 50 سالہ محمد اظہر بہاولپور
27- 60 سالہ محمد اظہر ولد محمد مصطفی
شامل ہیں

جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ ضیاء احمد ولد محمد رفیق کوٹلی ستیاں،
56 سالہ عبدالستار ولد محمد شفیع ملتان اور 33 سالہ محمد اسحاق ولد محمد نواز لودھراں شامل ہیں دو جانبحق افراد کی شناخت نہیں ہورہی

06/01/2026

تلہ گنگ بائی پاس مویشی منڈی کے قریب سنسنی خیز مقابلہ: جاوید عرف شیخو زخمی حالت میں گرفتار، دو ڈکیت فرار — سی سی ڈی کاسرچ آپریشن جاری

06/01/2026

بریکنگ نیوز: تلہ گنگ بائی پاس منڈی مویشی کے قریب سی سی ڈی اور ڈکیتوں میں پولیس مقابلہ جاری

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Rasool Ary News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share