World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash

World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash To improve the Life of Humanity...

ورلڈ کمیونیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش کی جانب سے خصوصی اطلاع:عوام اور طلباء و طالبات کے علم میں لایا جاتا...
10/10/2025

ورلڈ کمیونیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش کی جانب سے خصوصی اطلاع:
عوام اور طلباء و طالبات کے علم میں لایا جاتا ہے کہ
ورلڈ کمیو نیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش کے ایڈمن نے آفشل واٹس ایپ گروپ قائم کیا ہے،
جس کا مقصد علم، آگاہی اور روزمرہ کی خبروں کو باآسانی عوام تک پہنچانا ہے۔
مقاصد:
روزانہ کی بنیاد پر انگلش اور اردو نیوز پیپرز اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔
ملکی و بین الاقوامی خبروں تک تیز ترین رسائی۔
طلباء و طالبات کے لیے تعلیمی اعلانات، اسکالرشپ اور داخلوں سے متعلق تازہ ترین معلومات۔
گروپ کی خصوصیات:
1. روزانہ کی بنیاد پر انگلش اور اردو نیوز پیپرز اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔
2. ملکی و بین الاقوامی خبروں تک تیز ترین رسائی۔
3. طلباء و طالبات کے لیے تعلیمی اعلانات، اسکالرشپ اور داخلوں سے متعلق تازہ ترین معلومات۔
4. سرکاری و نجی اداروں کی نوکریوں کے اشتہارات اور آن لائن اپلائی لنکس۔
5. عام عوام کے لیے معلوماتی پوسٹس، سوشل اپڈیٹس اور سرکاری نوٹیفکیشنز۔
6. کمیونیکشن، صحافت اور آن لائن سروسز سے متعلق مفید رہنمائی۔

https://chat.whatsapp.com/FkewD9j9KUyKYPUklswY41?mode=wwc

📢  📢 📢 📢NOTICE 📢 📢 📢 📢Join PMA 157 Preparation at Our Academy :It is hereby informed to all interested students that adm...
20/09/2025

📢 📢 📢 📢NOTICE 📢 📢 📢 📢

Join PMA 157 Preparation at Our Academy :
It is hereby informed to all interested students that admissions are now open in our academy for the preparation of PMA Long Course 157.

Why Join Us?
$. Experienced faculty with army background
$. Comprehensive coverage of *Initial Test
$. Special focus on **Physical Training & Interview Preparation**
$. Individual guidance and mock tests

# # # Eligibility:

* Students aspiring to join **PMA Long Course 157**
* Must fulfill academic and physical requirements as per ISSB/Army standards

📍 Venue: ISLAMABAD
📞 Contact: 03468003334
📧 Email: [email protected]
@followers.Dr. Abdul Qadeer Khan Coaching & Tuition Academy Ziarat Talash Dir LowerKKPK PoliceaState Life Insurace Corporation Of PakistanMA
AhmAhmad Qadir General Store,Shoes & Cosmetic House Bandagai Ahmad Galai PayendAbdul QadirrWorld Communication & Foreign Consultancy Centre Ziarat Talash Dir LowerrWorld Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash

NOTICE ABOUT NUMS ROLL NUMBER SLIP 2025:تمام طلباء و طالبات کو بذریعہ نوٹس ہذا مطلع کیا جاتاہے  کہ نیشنل یونیورسٹی آف می...
20/09/2025

NOTICE ABOUT NUMS ROLL NUMBER SLIP 2025:
تمام طلباء و طالبات کو بذریعہ نوٹس ہذا مطلع کیا جاتاہے کہ نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (NUMS) نے انٹری ٹیسٹ 2025 کے لئے رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔
رول نمبر سلپ کیلئے ورلڈ کمیونیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنڑ زیارت تالاش دیر پائین تشریف لائیں۔ شکریہ!
نوٹ:
طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی اور معلومات میں کوئی مشکل پیش آئے تو وہ براہِ راست ورلڈ کمیونیکیشن آفس تشریف لائیں، جہاں انہیں مکمل رہنمائی اور سہولت فراہم کی جائے گی۔
Contact Director Admin of World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash
☎️🚦 : 0945870413
📲🚦 : 03468003334
📲🚦 : 03491939337
📲🚦: 03449175782
🎁[email protected]

20/09/2025
آج کا خصوصی وزٹ ڈائری  اسٹیٹ   لائف انشورنس    دوستوں کے نام:                       مورخہ :        15 ستمبر 2025آج اسٹیٹ...
15/09/2025

آج کا خصوصی وزٹ ڈائری اسٹیٹ لائف انشورنس دوستوں کے نام:
مورخہ : 15 ستمبر 2025
آج اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن دفتر تیمرگرہ ضلع دیر پائین کاوزٹ ہوا۔
اسٹیٹ لائف انشورنس کی دفتر میں موجود سٹا ف نے خوش آمدید کہا اور ا انشورنس کے حوالے سے جناب شوکت علی صاحب (ایریا منیجر ) نے خصوصی بریفنگ دی۔
یہ وزٹ نہایت معلوماتی اور فائدہ مند رہا۔
سٹیٹ لائف انشورنس عوام کو مالی تحفظ اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا مختلف مواقع فراہم کر تاہے جس کا مقصد غریب عوام کو مالی تحفظ اور روشن مستفبل کے طرف مائل کرنا ہے۔
___________________________________________________
ایک شاعر نے اسٹیٹ لائف کے حوالے سے بہترین شعر کہا ہے۔
مشکل وقت میں سہارا، خوشیوں کا پیغام
سٹیٹ لائف انشورنس ہے غریبوں کا انعام
غریب عوام کیلئے اسٹیٹ لائف انشورنس جو کہ سرکاری ادارہ ہے ۔ غریب طبقہ اکثر اچانک پیش آنے والے حادثات، بیماری یا کفیل کی وفات کے بعد مشکلات میں پھنس جاتا ہے۔
___________________________________________________
سٹیٹ لائف انشورنس انہیں یہ سہولت دیتی ہے کہ وہ تھوڑی تھوڑی بچت کر کے اپنے خاندان کے مستقبل کو محفوظ بنا سکیں۔
یہ ایک ایسا نظام ہے جو نہ صرف بچت کو یقینی بناتا ہے بلکہ غربت کے خاتمے اور عوامی فلاح میں بھی کردار ادا کرتا ہے۔
مزید تفصیل وقت کے ساتھ ساتھ اپنے آفیشل پیج سے شئیر کرونگا۔ جو کہ عوام کے فلاح وبہبود میں کارآمد ثابت ہوگا۔
ـــــــــــــــ٭٭٭ــــــــــــــــــــــــ٭٭٭ـــــــــــــــــــــ٭٭٭٭٭ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ٭٭٭٭٭٭٭٭٭
#خواہشـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــمند خواتین و حضرات اگر اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ رجسٹریشن کرنا چاہتا/چاہتی ہیں تو ہمارے دفتر ورلڈ کمیونیکشن اینڈآن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش تشریف لائیں۔
نوٹ: میل کے لئے الگ اور خواتین کے پر دے کا بہترین دفتر موجود ہے۔
____________________________________________________________________
رابطہ نمبر: 03468003334/0945870413/03491939337/03449175782

🌸 🌸 🌸 🌸 پُرخلوص خوش آمدید 🌸 🌸 🌸 🌸٭٭٭٭ــــــــــــــــــ14 ستمبر2025ــــــــــــــــــــــ٭٭٭٭ ورلڈ کمیونیکشن اینڈ آن لائ...
14/09/2025

🌸 🌸 🌸 🌸 پُرخلوص خوش آمدید 🌸 🌸 🌸 🌸
٭٭٭٭ــــــــــــــــــ14 ستمبر2025ــــــــــــــــــــــ٭٭٭٭
ورلڈ کمیونیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش (دیر لوئر
کی انتظامیہ اور قدیر پرنٹنگ پریس زیارت تالاش کے تمام ٹیم کی جانب سے
محترم نثار محمد (اسسٹنٹ سب انسپکٹر) پولیس ڈیپارٹمنٹ
محترم محمد اسرار صاحب (سینیر سیل منیجر سٹیٹ لائف سوات زون)
کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز ہے۔ آپ کی قیادت، محنت اور عوامی خدمت کے جذبے سے نہ صرف ادارے کو حوصلہ ملتا ہے بلکہ یہ معاشرتی ترقی کے سفر میں بھی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
ورلڈ کمیونیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ عوام کو بہترین آن لائن سہولیات، رہنمائی اور جدید خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ مزید مستحکم کیا جائے گا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں کہ آپ کی یہ کاوشیں ہمیشہ عوامی خدمت اور کامیابی کا ذریعہ بنتی رہیں۔
🌹 ***خوش آمدید – خوش رہیں، آباد رہیں*** 🌹

Abdul Qadir
World Communication & Foreign Consultancy Centre Ziarat Talash Dir Lower
Dr. Abdul Qadeer Khan Coaching & Tuition Academy Ziarat Talash Dir Lower
KPK Police
State Life Insurace Corporation Of Pakistan

13/09/2025

📝 MDCAT NOTICE 2025
اطلاع عام برائے طلباء و طالبات:
وہ تمام طلباء و طالبات جو کسی وجہ سے PMDC MDCAT 2025 میں بروقت داخلہ نہیں لے سکے، ان کے لیے خوشخبری ہے کہ اب داخلے کے لیے مزید وقت لیٹ فیس کے ساتھ فراہم کیا جا رہا ہے۔

کہ وہ جلد از جلد اپنا اندراج مکمل کریں تاکہ کسی بھی قسم کی دشواری سے بچ سکیں۔ 📍 مزید برآں: امیدواران سے التماس ہے کہ اپنی درخواست اور فارم جمع کرانے کے بعد World Communication & Online Apply Centre, Ziarat Talash (Dir Lower) سے داخلے کی کنفرمیشن لازمی کرائیں۔
مزید معلومات اور رابطہ
🌐 World Communication & Online Apply Centre, Ziarat Talash (Dir Lower)
📌 آفیشل پیج پر تازہ ترین اپڈیٹس اور معلومات فراہم کی جائیں گی۔

☎️ 0945870413
📲 03468003334 | 03491939337 | 03449175782
📧 Email: [email protected]

****************اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات****************آج **بی ایس آن لائن داخلوں*************** کی آخری تاریخ ہے۔...
12/09/2025

****************اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات****************
آج **بی ایس آن لائن داخلوں*************** کی آخری تاریخ ہے۔
تمام طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فوراً اپنی درخواست جمع کرائیں تاکہ آپ کا قیمتی سال سستی یا تاخیر کی وجہ سے ضائع نہ ہو۔
️ یاد رکھیں: آخری تاریخ کے بعد جمع کرائی گئی
درخواستیں قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔
آپ کی بروقت کارروائی آپ کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
شکریہ۔
Contact Director Admin of World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash
☎️🚦 : 0945870413
📲🚦 : 03468003334
📲🚦 : 03491939337
📲🚦: 03449175782
🎁[email protected]

12/09/2025

****************اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات****************
آج **بی ایس آن لائن داخلوں*************** کی آخری تاریخ ہے۔
تمام طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فوراً اپنی درخواست جمع کرائیں تاکہ آپ کا قیمتی سال سستی یا تاخیر کی وجہ سے ضائع نہ ہو۔
️ یاد رکھیں: آخری تاریخ کے بعد جمع کرائی گئی
درخواستیں قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔
آپ کی بروقت کارروائی آپ کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
شکریہ۔

Contact Director Admin of World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash
☎️🚦 : 0945870413
📲🚦 : 03468003334
📲🚦 : 03491939337
📲🚦: 03449175782
🎁[email protected]

🎯 PMDC OFFICIAL NOTICE :محکمہ صحت اور متعلقہ امتحانی اتھارٹیز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں جاری شدید بارشو...
12/09/2025

🎯 PMDC OFFICIAL NOTICE :
محکمہ صحت اور متعلقہ امتحانی اتھارٹیز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث MDCAT امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔
_____________________________________________
📅 پرانی اور نئی تاریخ
* پہلے طے شدہ تاریخ: **05 اکتوبر 2025**
* نئی تاریخ: **26 اکتوبر 2025**
_____________________________________________
🎯 ہدایات برائے امیدواران
1. تمام امیدوار اپنے **ایڈمٹ کارڈ** اور **رجسٹریشن تفصیلات** محفوظ رکھیں۔
2. پہلے سے جاری کردہ ایڈمٹ کارڈ نئی تاریخ کے لیے بھی کارآمد ہوں گے۔
3. کسی بھی نئی اپڈیٹ یا مزید ہدایات کے لیے امیدواران متعلقہ بورڈ/اتھارٹی کی ویب سائٹ اور آفیشل ذرائع سے رجوع کریں۔
4. امیدواران اپنی تیاری کو نئی تاریخ کے مطابق جاری رکھیں اور وقت کا بہترین استعمال کریں۔
______________________________________________
📍 مزید معلومات اور رابطہ
مزید تفصیلات، رہنمائی اور آن لائن سہولیات کے لیے براہِ راست رابطہ کریں:

🌐 World Communication & Online Apply Centre, Ziarat Talash (Dir Lower)
آفیشل پیج پر تازہ ترین اپڈیٹس اور معلومات فراہم کی جائیں گی۔

نوٹ: اس شیڈول میں مزید تبدیلی یا کوئی نئی ہدایات جاری ہونے کی صورت میں امیدواران کو فوراً مطلع کیا جائے گا۔

Contact Director Admin of World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash
☎️🚦 : 0945870413
📲🚦 : 03468003334
📲🚦 : 03491939337
📲🚦: 03449175782
🎁[email protected]

 # # 📢 اطلاع برائے طالبات :محکمہ ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کی نئی **بی ایس ایڈمیشن پالیسی** کے تحت، **گورنمنٹ ڈگری کا...
12/09/2025

# # 📢 اطلاع برائے طالبات :
محکمہ ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کی نئی **بی ایس ایڈمیشن پالیسی** کے تحت، **گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد، دیر لوئر** میں طالبات کو **بی ایس اسلامک اسٹڈیز** اور **بی ایس کیمسٹری** میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔
لہٰذا، وہ تمام طالبات جنہوں نے **بی ایس اسلامک اسٹڈیز** یا **بی ایس کیمسٹری (فرسٹ سمسٹر)** میں داخلے کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد میں درخواست جمع کرائی ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی نئی درخواست **آن لائن** جمع کرائیں:
📍 **گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ادینزئی**
# # # ⏰ آخری تاریخ برائے درخواست جمع کرانا
**16 ستمبر 2025**
مزید تفصیل کے لئے ورلڈکمیونیکشن اینڈآن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش دیر پائین
موبائیل نمبر: 03468003334/0945870413
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ طلباء زخمت اور تکلیف میں نہ پڑے۔

Address

Talash

Telephone

03468003334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash:

Share