18/08/2025
اطلاع عام
محترم والدین و طلبہ و طالبات!
عنایتاً مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے اعلامیے کے مطابق، ممکنہ بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر دی سمارٹ سکول سسٹم اینڈ گرلز کالج زیارت تالاش سمیت ونٹر زون کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 19 اگست تا 25 اگست 2025 بند رہیں گے۔
پرنسپل
دی سمارٹ سکول سسٹم اینڈ گرلز کالج زیارت تالاش