01/09/2026
اتحاد فلاحی تنظیم خٹ کلے کی باقاعدہ تنظیم سازی کا عمل گاؤں کے تمام بڑوں اور جوانوں کی کثرتِ رائے سے مکمل ہو چکا ہے۔
تنظیم کے فیصلے کے مطابق جناب محمد رئیس خان صاحب کو انفارمیشن سیکرٹری کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ہم انہیں پوری تنظیم اور اہلیانِ علاقہ کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہمارا عزم: گاؤں کی ترقی، اتحاد، اور فلاح و بہبود۔
دعا ہے کہ اللہ پاک اس نئے سفر کو ہمارے گاؤں کے لیے باعثِ برکت اور کامیابی بنائے۔ آپ تمام اہل علاقہ سے دعا اور مکمل تعاون کی اپیل ہے۔
منجانب: اتحاد فلاحی تنظیم خٹ کلے