Official Page of TNN News First Digital Media Network Providing its Services Internationally
23/07/2024
فرزند تاندلیانوالہ جعفر علی ہوچہ صاحب نے خصوصی طور پر افتتاحی تقریب ہسپتال میں شرکت کیا۔
ڈاکٹر فرحت مجاھد نے تاندلیانوالہ سٹی میں نئے ہسپتال کی بنیاد رکھی ہیں۔۔ جس کا آج باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔۔۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین
اور تاندلیانوالہ میں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ۔
28/10/2023
27اکتوبربلیک ڈے کی مناسبت سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کی جانب سے ریلی نکالی گئی،ریلی میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رائے غلام محمد،اساتذہ،طلبہ نے شرکت کی ہے
27/10/2023
تاندلیانوالہ: گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول میں انرولمنٹ ڈرائیور کے حوالے سے میٹنگ
26/10/2023
تاندلیانوالہ سے خبردیں جہاں حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں صحت میلہ کاتیسراروز ہے،کثیرتعداد میں شہری صحت میلہ میں مفت سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں ,Punjab,Pakistan #
25/10/2023
تاندلیانوالہ:گورنمنٹ گریجوایٹ کالج میں سیرت سیمینار،اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ نعمان علی ڈوگر کی بطورمہمان خصوصی شرکت
20/10/2023
تاندلیانوالہ دارالعلوم جامعہ فیضیہ و تحریک فدایان ختم نبوت کی طرف سے صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صاحبزادہ سید رضا حسین قندھاری نے کی
15/10/2023
تاندلیانوالہ:تھانہ گڑھ کے علاقہ چک53/4ٹکڑامیں خاوندکی غیرموجودگی گھرداخل ہونے والاشخص اہلخانہ کے ہتھےچڑھ گیا
13/10/2023
تاندلیانوالہ:شہید رائے احمد خاں کھرل چوک میں فلسطین ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرہ جماعت اسلامی کی جانب سے کیا گیا
#احتجاجی
13/10/2023
تاندلیانوالہ:تحصیل بھر کے سکولوں میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ
گورنمنٹ پرائمری،ایلیمنٹری، ہائی سکول کے ہیڈ ٹیچرز،اساتذہ کی احتجاجی ریلی
10/10/2023
طالبات کے والدین کا کالجز اعلی حکام سے پروفیسرز تعیناتی کا مطالبہ
#
09/10/2023
تاندلیانوالہ:گورنمنٹ گرلزایسوسی ایٹ کالج سے6پروفیسرز نے 1ہی ماہ میں ٹرانسفر کرالیے
08/10/2023
تاندلیانوالہ:محکمہ پاپولیشن کے فیملی ہیلتھ کلینک میں خواتین کوسہولیات فراہم کرنے کاسلسلہ جاری
Be the first to know and let us send you an email when TNN news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.