Tando Adam Latest News ٹنڈو آدم تازہ ترین نیوز

Tando Adam Latest News  ٹنڈو آدم تازہ ترین نیوز This Page is about business and Political activities and advertising in Tando Adam and in Pakistan.

14/04/2025

ٹنڈو آدم سٹی فیڈر پر 4 گھنٹے سے بجلی غائب۔ گرڈ سے لائٹ چالو ہے۔۔

04/04/2025
Earn Online with Zero Invesment*🔥 AMAZING OPPORTUNITY!**JazzTube* - New platform for *YouTube*🎯 *Earn Money Watching Vid...
04/04/2025

Earn Online with Zero Invesment

*🔥 AMAZING OPPORTUNITY!*

*JazzTube* - New platform for *YouTube*
🎯 *Earn Money Watching Videos!* 🎥
• Get Rs2,310 welcome bonus
• Watch videos daily = Earn daily 💰
• Instant payments ⚡
*Join NOW!* ⬇️
https://jaztube.site/ref/lalkumar13579?s=wa&ch=undefined
✅ Official Youtube platform
🔒 Safe & Trusted

Join JazzTube and start earning money today! Sign up now and earn up to Rs5,600.00 per day. Get a Rs2,310.00 sign-up bonus!

ابھی اکاؤنٹ بنائیں اور 2300 روپئے کا فوری بونس حاصل کریں *🔥 AMAZING OPPORTUNITY!**JazzTube* - New platform for *YouTube*...
04/04/2025

ابھی اکاؤنٹ بنائیں اور 2300 روپئے کا فوری بونس حاصل کریں

*🔥 AMAZING OPPORTUNITY!*

*JazzTube* - New platform for *YouTube*
🎯 *Earn Money Watching Videos!* 🎥
• Get Rs2,310 welcome bonus
• Watch videos daily = Earn daily 💰
• Instant payments ⚡
*Join NOW!* ⬇️
https://jaztube.site/ref/lalkumar13579?s=wa
✅ Official Youtube platform
🔒 Safe & Trusted

Join JazzTube and start earning money today! Sign up now and earn up to Rs5,600.00 per day. Get a Rs2,310.00 sign-up bonus!

03/04/2025

29 فیصد ٹیرف
پاکستان کے لئے سزا یا پھر ایک بڑی کامیابی کا دروازہ؟

امریکہ نے پاکستانی برآمدات پر اچانک 29٪ ٹیرف لگا دیا ہے۔
یہ صرف ایک معاشی فیصلہ نہیں۔
یہ ایک پیغام ہے۔
ایک امتحان ہے۔
اور شاید… ایک موقع بھی۔

یہ فیصلہ صرف پاکستان کے لیے نہیں، بلکہ اُن تمام ترقی پذیر ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے جو ایک امریکہ جیسی بڑی مارکیٹ پر ضرورت سے زیادہ انحصار کر کے بیٹھے ہیں۔
انڈیا، بنگلہ دیش، ویتنام، ایتھوپیا، اور فلپائن جیسے ممالک کو بھی اسی طرح کے تجارتی دباؤ کا سامنا ہے۔

تو سوال یہ ہے:
جب دنیا بدل رہی ہے،
تو ہم کیا کر رہے ہیں؟

‏🇻🇳 ویتنام نے اپنی سپلائی چین کو ڈیورسفائی کیا، چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو اپنے لیے موقع بنایا،
اور اپنے برآمدی فوکس کو ٹیکنالوجی، ایگری ٹیک، اور مڈل مینوفیکچرنگ کی طرف موڑ دیا۔

‏🇧🇩 بنگلہ دیش نے ای یو مارکیٹ پر زور بڑھایا۔ سوشل کمپلائنس، گرین پروڈکشن، اور ویلیو ایڈیشن پر سرمایہ کاری کی اور دنیا بھر میں اپنی “برانڈ ویلیو” بنائی۔

‏🇮🇳 انڈیا نے اندرونی مارکیٹ کو مضبوط کیا، اور میڈ ان انڈیا جیسی پالیسیز کے ذریعے عالمی انحصار کو کم کرنے کی کوشش کی۔

پاکستان کیا کر سکتا ہے؟

✅ برآمدات کو نئی سمت دینا ہوگی۔ ٹیکسٹائل تک محدود رہنے کے بجائے فوڈ، فارما، آئی ٹی، اور ایگری ٹیک میں متبادل موقعے تلاش کرنے ہونگے۔

✅ ریجنل ٹریڈ کو فروغ دیںنا ہوگا۔ چین، سینٹرل ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور افریقی ممالک کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے بنائیں۔

✅ قیمت سے زیادہ ویلیو پر توجہ دینی ہوگی۔ برانڈ بنائیں، ویلیو ایڈ کریں، صرف سستا (اور گھٹیا، معذرت کے ساتھ) بیچنے کی پالیسی چھوڑ دیں۔

✅ سیاسی استحکام، پالیسی کا تسلسل، اور بزنس فرینڈلی ماحول بنانا ہوگا۔ یہ ایک قدم سرمایہ کاروں کو واپس لا سکتا ہے، ان کا اعتماد بحال کر سکتا ہے۔

یہ ٹیرف بظاہر ایک مصیبت ہے، تکلیف ہے، مسئلہ ہے۔
لیکن اگر بزنس لیڈرز نے سوجھ بوجھ سے کام لیا تو یہ مشکل وقت پاکسان کے بزنس کے لئے ایک نیا جنم ثابت ہو سکتا ہے۔

یہ مسئلہ پاکستان کو اور اس کی بزنس کمیونٹی کو دے سکتا ہے،
ایک نئی شناخت،
ایک نیا اعتماد،
اور ایک ایسی معیشت جو کسی ایک دروازے پر انحصار نہ کرے۔

کیونکہ جب ایک دروازہ بند ہوتا ہے، تو قومیں یا تو سوگ منایا کرتی ہیں، یا نئی راہ نکالتی ہیں۔

لیکن ہم نے سوگ نہیں منانا، راہ نکالنی ہے۔

03/04/2025

Pakistan Team

Address

Tando Adam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tando Adam Latest News ٹنڈو آدم تازہ ترین نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share