Dr.Ziauddin Govt Primary School TandoAdam

Dr.Ziauddin Govt Primary School TandoAdam Education is the key to unlock the golden door of freedom.

تمام اہلِ اسلام کو ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹنڈوآدم کے اساتذہ و طلبہ کی جانب سے عیدالاضحی مبارک۔ دعا ہے کہ...
07/06/2025

تمام اہلِ اسلام کو ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹنڈوآدم کے اساتذہ و طلبہ کی جانب سے عیدالاضحی مبارک۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ، ہم سب کی عبادات، دعاؤں اور قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آمین۔

🐐عید مبارک
06/06/2025

🐐عید مبارک

تمام اہلِ اسلام کو ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹنڈوآدم کے اساتذہ و طلبہ کی جانب سے حج مبارک۔ دعا ہے کہ اللہ ت...
05/06/2025

تمام اہلِ اسلام کو ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹنڈوآدم کے اساتذہ و طلبہ کی جانب سے حج مبارک۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کا سفرِ حج قبول فرمائے،ان کی دعاؤں، عبادات اور قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،اور ان کے وسیلے سے امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے۔
اللہ کرے ہم سب کو بھی بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

الحمدللہ آج مورخہ 31 مئی بروز ہفتہ موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل سید اقبال علی صاحب کی جانب سے سابق مدرس شہباز گل کی صحت یا...
31/05/2025

الحمدللہ آج مورخہ 31 مئی بروز ہفتہ موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل سید اقبال علی صاحب کی جانب سے سابق مدرس شہباز گل کی صحت یابی کی خوشی میں ہار پہنایا۔ اور اسٹاف اور چند دوستوں کے اعزاز میں مصالحے دار بریانی سے تواضع کی گئی۔ ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹنڈوآدم میں 25 سال سے زائد سروس کرنے والے اساتذہ میں 1000 روپے اور نئے آنے والے اساتذہ کو 500 روپے انعام بھی دیا گیا۔

31/05/2025

الحمدللہ آج مورخہ 31 مئی بروز ہفتہ موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل سید اقبال علی صاحب کی جانب سے سابق مدرس شہباز گل کی صحت یابی کی خوشی میں ہار پہنایا۔ اور اسٹاف کے اعزاز میں مصالحے دار بریانی سے تواضع کی گئی۔ ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹنڈوآدم میں 25 سال سے زائد سروس کرنے والے اساتذہ میں 1000 روپے اور نئے آنے والے اساتذہ کو 500 روپے انعام بھی دیا گیا۔

31/05/2025

طلبہ چھٹیوں کا سن کر اسکول میں انجوائے کرتے ہوئے۔


پاکستان عالم اسلام کا پہلا جوہری طاقت رکھنے والا ملک بنا28 مئی یوم تکبیر
28/05/2025

پاکستان عالم اسلام کا پہلا جوہری طاقت رکھنے والا ملک بنا
28 مئی یوم تکبیر

27/05/2025

یومِ تکبیر
28 مئی — وہ دن جب پاکستان نے دنیا کو بتایاکہ ہم نہ صرف زندہ قوم ہیں بلکہ اپنے دفاع سے کبھی غافل نہیں!
یہ دن ہے دشمن کے غرور کو خاک میں ملانے، اتحاد کا پیغام دینے اور قومی غیرت کا عملی مظاہرہ کرنے کا۔
اس تاریخی دن کو یادگار بنائیں اور دنیا کو بتا دیں کہ پاکستان تھا، پاکستان ہے، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا!
ان شاءاللہ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد🇵🇰

قوم کا حوصلہ، فوج کا وقار،
یومِ تکبیر ہے ہمارا افتخار





Address

TandoAllahyar Road
Tando Adam
6570

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Ziauddin Govt Primary School TandoAdam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share