مانا کہ ہم کچھ نہیں کرسکتے
انکا بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں
08/04/2025
Boycott all Israel & American brands.
*کل قبر میں شرمندگی سے آج بائیکاٹ بہتر ہے*
06/04/2025
ایک اہم سوال: اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتا تو کیا وہ بھی ان سب مسلم حکمرانوں کی طرح مظلوم فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہتا ؟؟؟
23/08/2024
اپنی مانگی ہوٸی دعاٶں پر بھروسہ رکھو ۔
وہ رحمان ہے تمہاری دعاٶں کو رد نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔
22/08/2024
آج ایک کرائے دار کو بڑا پریشان دیکھا۔
یااللہ! ہر کرائے دار کو اپنی رحمت سے اپنا گھر عطاء فرما
20/03/2024
عبادتیں کنتی بھی ہوکام نہیں آۓ گی ۔۔
محشر میں روٸیں گے ماں باپ کو ستانے والے
12/03/2024
اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘
11/03/2024
کل رات شیطان اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی حکومت اور دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے ایک ماہ کی چھٹی پر جارہاہے
Be the first to know and let us send you an email when Gulzar _videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.