Rizwan bozdar

Rizwan bozdar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan bozdar, Digital creator, Tando Allahyar.

😭🙏
04/06/2025

😭🙏

😂🙏
03/06/2025

😂🙏

20/04/2025

حيدرآباد ڦليلي وٽ ڳاڙي جھنڊي واري ھڪ قومي ڪارڪن پاران فوج جي گاڏي جي اڳيان ڪئنالن خلاف نعريبازي ــــــ
فوجي اھلڪار گاڏي مان لھي آيا, قومي ڪارڪن کي کنڀڻ جي ڪوشش, قومي ڪارڪنن مزاحمت ڪري پنهنجي ساٿي کي ڇڏائي ورتو ـــــــ

26/03/2025

پنجاب جی آبادگارن جون ڳالهیون ٻدو

پنجاب جی زمیدارن جی اجلاس م هڪ آبادگار ایسوسیئیشن جی ایوان خطاب ڪندی چولستان منصوبی کر رد کندی سنڌ بلوچستان جی آبادگارن سان گڏ بيهن جو اعلان ڪري چڏیو هن منصوبي سان پنجاب جی آبادگارن خلاف سنڌ و نفرت کاور پکرجی رهی آهی اسان سنڌ جی هارین نارین آبادگارن سان گڏ أهيون اسان وڏی پثمانی تی آبادگارن جو اجلاس گهرائی هن منصوبي کي وائکو کنداسين... پنجاب جي آبادگار یونین اگوان جو

خطاب

nomorecanalsonindusriver

کارل مارکس صنعتی مزدوروں کی بد حالی کا نقشہ کھینچتے ہوۓ لکھتا ہے " صنعتی مزدوروں کی حالت دل گداز تھی۔ بے چارے بے سہارا م...
26/01/2025

کارل مارکس صنعتی مزدوروں کی بد حالی کا نقشہ کھینچتے ہوۓ لکھتا ہے
" صنعتی مزدوروں کی حالت دل گداز تھی۔ بے چارے بے سہارا مزدوروں پر بڑے بڑے صنعت کاروں کی طرف سے سخت ظلم اور تشدد روا رکھا جاتا تھا۔ کام کی زیادتی کی وجہ سے وہ موت کے دہانے پر جا پہنچے تھے۔ کوڑے لگاۓ جاتے تھے اور انہیں بیڑیاں پہنائ جاتی تھیں۔ اور طرح طرح سے انہیں اذیتیں دی جاتی تھیں۔ بھوک کی وجہ سے وہ ہڈیوں کا ایک ڈھانچہ بن جاتے تھے۔ لیکن انہیں کوڑے لگا کر کام کیلۓ آمادہ کیا جاتا ۔ بعض اوقات وہ تنگ آ کر خود کشی کر لیتے۔۔"

فیس بک کے بانی مارک ذکر برگ اور پریسلا چان' ہارورڈ یونیورسٹی میں کلاس فیلو تھے۔ تب زکربرگ کو کوئی نہیں جانتا تھا۔ وہ ایک...
12/12/2024

فیس بک کے بانی مارک ذکر برگ اور پریسلا چان' ہارورڈ یونیورسٹی میں کلاس فیلو تھے۔ تب زکربرگ کو کوئی نہیں جانتا تھا۔ وہ ایک گم نام اور معمولی انسان تھا۔ وہ دونوں ڈیٹ مارتے، ایک دوسرے کو پڑھائی میں مدد دیتے اور ان کی بہترین کیمسٹری تھی۔ 2012 میں ایک سادہ سی تقریب میں دونوں نے شادی کر لی۔ مارک اب ایک ارب پتی، معروف انسان تھا لیکن دولت، شہرت آنے کے باوجود اس نے چان' سے اپنی محبت اور وفاداری نبھائی۔چان آج 32 ارب ڈالر کی مالک اور مختلف خیراتی ادارے چلاتی ہے اور مارک کی زبردست ساتھی ہے۔

ویسے ہمارے ہاں تھوڑا سا پیسہ آ جاۓ تو پہلے غریب ساتھی، رشتہ دار، دوست بدلتے ہیں 🤔

طاہر راجپوت

Bilkul💯
12/12/2024

Bilkul💯

27/08/2024

برسات ڪٿي ڪٿي پئي وسي؟

Address

Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan bozdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share