Online TNN News

Online TNN News Breaking news, local updates and in-depth stories. Informative news , follow us and Stay informed.

TNN CEO Waqas Raees Khanzada

Follow ( Hum News )

19/09/2025

تم لوگوں نے 70,000 سے زیادہ شہریوں کو قتل کیا: چینی اسکالر کی اسرائیلی سینئر فوجی اہلکار سے بحث

19/09/2025

آپ لوگ دیکھ لو مجھ سے تو نہیں دیکھا جا رہا -

19/09/2025

Jeeze!!! This was the M6.3 earthquake in Papua, Indonesia earlier.

18/09/2025

پاکستان کو تو مفت میں ترجمان مل گیا ہے 🤭
‏"انڈیا اور پاکستان جو کہ ایٹمی جنگ پر ختم ہوسکتی تھی میں نے جنگ دیکھی انڈیا کے 7 جہاز گراۓ گئے تھے یہ بہت ہوتے ہیں 150 ملین ڈالر کا جہاز ہوتا ہے شائد اس سے بھی زیادہ ہوں انڈیا سہی رپورٹ نہیں دے رہا"
‏ڈونلڈ ٹرمپ

17/09/2025

پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک دفاعی معاہدے پر باضابطہ دستخط کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے مناظر۔

17/09/2025

صرف 1 سیکنڈ کا فرق تھا نہیں تو یہ مصروف ترین شحصیت آج اللہ کے پاس ہوتی اتنی بھی کیا جلدی کہ آپ ٹرین گزرنے کا انتظار تک نہیں کر سکتے🤦

16/09/2025

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے جنوبی حصوں میں اچانک خوفناک اولے برس پڑے ❄️⚡ بڑے بڑے برفانی گولے گاڑیوں 🚗 گھروں 🏠 اور سڑکوں گرتے دکھائی دیے 😱🌪️ شہری سخت خوفزدہ ہو گئے، موسم ایک دم کروٹ سب کو حیران کر گئی 🌨️🔥

16/09/2025

حیدرآباد میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران رضوی سب ڈویزن لطیف آباد میں حیسکو ٹیم پر مشتعل افراد کا حملہ-

15/09/2025

پاکستان نے شاہین میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کی رینج 4500 سے 5500 کلو میٹر ہے

15/09/2025

14/09/2025

کراچی : نیشنل ہائی وے، بحریہ ٹاون سے ڈی ایچ اے سٹی تک بد ترین ٹریفک جام - گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں -

Address

Raees Mart Tando Allahyar
Tando Allahyar
70010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online TNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share