03/07/2025
جامعہ دارالعلوم میں وقتاً فوقتاً طلبہ میں خطابت کے فن کو سیکھنے کے لئے مختلف موضوعات پر تقریری مقابلہ ہوتا ہے اسی سلسلے کی کڑی آج بھی جامعہ میں طلبہ کے مابین تقریری مقابلہ ہوا پیش خدمت ہے جامعہ کے طالبعلم کی وہ تقریر......
اس طالب علم نے مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کی