Rehan shoukat

Rehan shoukat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehan shoukat, Digital creator, tando allahyar sindh, Tando Allahyar.

یہ وہی ہیں جنہوں نے امت کو سرکار کی آمد مرحبا کا نعرہ دیا اور آج ساری دنیا میں عام ہے
28/08/2026

یہ وہی ہیں جنہوں نے امت کو سرکار کی آمد مرحبا کا نعرہ دیا اور آج ساری دنیا میں عام ہے

27/08/2026

کروں مدح اہل دول رضا پڑے اس بلا میں میری بلا
میں گدہ ہو اپنے کریم کا میرا دین پارہ ناں نہیں

*تمام عاشقان رسول کو جشن ولادت مبارک ہو*
25/08/2026

*تمام عاشقان رسول کو جشن ولادت مبارک ہو*

25/08/2026

جس سوہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام😍

افسوس
24/08/2026

افسوس

ان دنوں میں ہمارے کچھ باؤلے ہوۓ لوگ عید میلاد النبی پر بہت سیخ پا ہیں اور کہتے ہیں کہ عیدیں تو صرف 2 ہی ہوتی ہیں اور اس ...
24/08/2026

ان دنوں میں ہمارے کچھ باؤلے ہوۓ لوگ عید میلاد النبی پر بہت سیخ پا ہیں اور کہتے ہیں کہ عیدیں تو صرف 2 ہی ہوتی ہیں اور اس حوالے سے سعودی شیخ سیدیس کا بیان بھی وائرل ہو رہا ہے.

یہ تصویر سعودی عرب کی ہے جہاں پر سعودی بادشاہ سلمان کی صحت یابی کو عید لکھا گیا ہے.

یعنی کنگ سلمان آپکا صحت یاب ہونا ہمارے لیے عید کا دن ہے یعنی خوشی کا دن ہے. اب آپ خود ہی سمجھ دار ہیں کہ بادشاہ کا صحت یاب ہونے والا دن عید ہے اور سرکار کا دنیا میں تشریف لانے کی خوشی عید نہیں ہے؟؟؟

آپ یہاں سے ہی ان کے دوغلے معیار کا اندازہ لگا سکتے ہیں.
Rehan Shoukat

تمھارے پاس کیا ہے وہابیوں؟افسوس
24/08/2026

تمھارے پاس کیا ہے وہابیوں؟افسوس

24/08/2026

23/08/2026

ہم ہے عاشق رسول میلاد ہم منائیں گے
گھر گلی کوچوں کو قیامت تکہ ہم سجائے گے🙌
انشاء اللّٰہ

22/08/2026

Address

Tando Allahyar Sindh
Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehan shoukat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share