Agha Traveller

Agha Traveller I am Agha Traveller tourist and bike rider
Rides all over the Country
(1)

17/08/2025

تھرپارکر کا سفر مسلسل جاری اور میری مورنی ساتھ جاری آج ہم پہنچے اسلام کوٹ میں جسے نیموں کا شہر کہا جاتا ہے اور پھر وہاں کی مویشی منڈی دیکھی وہاں کا تاریخی مندر سنت نینورام دیکھا اور وہاں کا دیسی گندم کا دليا اور لسی مکس کرکے کھلاتے ہیں. کمال کا ٹیسٹ ہے. دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں لنک نیچے موجود ہے.

17/08/2025

یے ہے تھرپارکر صحرا کی زندگی. شکر ادا کرو کہ خدا کی نعمتیں عطا ہو رہی ہیں

17/08/2025

تھرپارکر کا شہر اسلام کوٹ سنت نینورام مندر اور وہاں کے تھری کھانے. آج شام 6 بجے میرے یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں

17/08/2025

Tando Allah yar famous lemon and Gur drink

17/08/2025

My Sunday vlog at Railway station Tandojam

16/08/2025

تھرپارکر کا سفر مسلسل جاری اور اب تھر کول بلاک ٹو اور سینگاریو نون کی طرف. راستے میں خوبصورت نظارے اور بھیل ذات کے لوگوں سے ملاقات اور اونٹوں اور بکریوں کا

ریوڑ دیکھ کر ساری تھکاوٹ اتر گئی
#

15/08/2025

اربعين مشی قدم گاہ مولا علی علیہ السلام حیدرآباد

14/08/2025

صحرائے تھر کی خوبصورت درگاہ میئن شاہ غازی رح
جس کا سفر چھاچھرو سے کیا اور پھر کچھ دوستوں سے اچانک ملاقات ہوگئی.
دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے شیئر کریں اور میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں لنک نیچے موجود ہے

14/08/2025

چھاچرو تھرپارکر کا وہ واحد شہر ہے جسے پہلی مرتبہ مدد خان پٹھان نے لوٹا اور پھر؛ 1971 کی پاک بھارت جنگ میں انڈین آرمی نے پورے شہر پر قبضہ کیا اور بھت لوٹ مار کی.
اس شہر نے کافی مرتبہ تباہی اور بربادی دیکھی ہے مگر یہاں کے لوگ بڑے ہمت والے ہیں. دہلی سات بار اجڑی پھر بنی یہی حال چھاچرو کا ہے. آج آپ کو رانا ہمیر سنگھ سوڈھا کی حویلی دکھاتے ہیں.

14/08/2025

Good Morning Pakistan Jashan E Azadi mubarak my All nation

13/08/2025

کنگ بریانی ٹنڈوجام ایک نام ہے برانڈ کا. 10 سالہ کامیابی کے بعد اب ٹنڈوالھیار شھر میں شاندار افتتاح.
کنگ بریانی کو ایک بار موقعہ دو پھر سب کہو گے واھ واھ واھ

13/08/2025

Shah Latif express late

Address

Tando Jam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Traveller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share