Sindh Agriculture University Crushes and Confessions

Sindh Agriculture University  Crushes and Confessions JOIN AND LIKE OR FOLLOW OUR PAGE FOR LATEST Agriculture News

04/09/2026
03/06/2026

اطلاع براءِ اقليتي شاگرد اسڪالرشپ:

جن اقليتي شاگردن 3 جون تي پنهنجي اسڪالرشپ جا چيڪ وصول نه ڪيا آهن، اهي جمعي 5 جون تي صبح 10 وڳي لمس يونيورسٽي ڄامشورو وڃي پنهنجا چيڪ وصول ڪري سگهن ٿا۔ البته وڃڻ کان اڳ مهرباني ڪري لاڳاپيل فوڪل پرسن سان يا پنهنجي ڪنهن اهڙي دوست/شاگرد سان، جنهن اڳ ۾ چيڪ وصول ڪيو هجي، رابطو ڪري هن معلومات جي تصديق ضرور ڪري وٺو۔ تصديق کان پوءِ يونيورسٽي وڃي پنهنجو چيڪ وصول ڪريو۔

03/06/2026

*Authors Required for New Paper*

*Title:*
*Impact of Biochar and Organic Fertilizer Integration on Growth, Yield, and Soil Health in Tomato (Solanum lycopersicum L.)*

*Research Fields:*
• Soil Science
• Organic Agriculture
• Tomato Production
• Biochar Technology
• Plant Nutrition
• Sustainable Agriculture

*Available Authorship Positions:*
*• 5th Author*

*Journal Details:*
• HEC Recognized Y Category Journal
• Expected Publication Time: 15 Days
• Indexing: Google Scholar, CrossRef

24/05/2026

اوهان سنڌ زرعي يونيورسٽي ٽنڊوڄام جي ڪهڙي هاسٽل ۾ پنهنجا چار سال گذاريا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ایک ہی سلیکشن پراسس کے ذریعے بھرتی ہو...
24/05/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ایک ہی سلیکشن پراسس کے ذریعے بھرتی ہونے والے افسران کی سینیارٹی کا تعین ان کی میرٹ پوزیشن کی بنیاد پر ہوگا، نہ کہ جوائننگ کی تاریخ کی بنیاد پر۔ عدالت نے کیپٹن محمد علی خان کی جانب سے دائر اپیل منظور کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا 30 اگست 2022 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

عدالتِ عظمیٰ نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی جاری کردہ متنازع سینیارٹی لسٹوں کو بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے ہدایت کی کہ نئی سینیارٹی لسٹ امیدواروں کی میرٹ رینکنگ کے مطابق مرتب کی جائے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار کو غلط طور پر جونیئر ظاہر کیا گیا تھا، حالانکہ وہ میرٹ میں اعلیٰ پوزیشن پر تھے۔

آئینی بینچ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ متعدد سرکاری ادارے، خودمختار ادارے اور حکومتی تنظیمیں سینیارٹی لسٹوں کو بروقت اپڈیٹ اور جاری نہیں کرتیں، جس کے باعث غیر ضروری تنازعات، مقدمات اور انتظامی بے یقینی پیدا ہوتی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ سینیارٹی لسٹوں کی بروقت تیاری، نظرثانی اور تشہیر شفاف اور منصفانہ انتظامیہ کے لیے ناگزیر ہے۔

سپریم کورٹ نے مزید قرار دیا کہ سرکاری سروس اسٹرکچر اور سینیارٹی سے متعلق معلومات تک رسائی آئین کے آرٹیکل 19-A کے تحت بنیادی حق ہے۔ عدالت نے تمام سرکاری محکموں، خودمختار اداروں اور سرکاری ملکیتی تنظیموں کو ہدایت کی کہ ہر نئی بھرتی، ترقی، ریگولرائزیشن یا سینیارٹی میں تبدیلی کے فوری بعد سینیارٹی لسٹیں مرتب، اپڈیٹ اور جاری کی جائیں۔

عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ ہر سال جنوری کے مہینے میں تمام سینیارٹی لسٹوں کا جائزہ لے کر انہیں اپڈیٹ کیا جائے اور متعلقہ محکموں کی سرکاری ویب سائٹس پر باقاعدگی سے اپلوڈ کیا جائے۔

سپریم کورٹ نے اپنے دفتر کو ہدایت کی کہ فیصلے کی نقول تمام صوبائی چیف سیکریٹریز اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، حکومتِ پاکستان کو ارسال کی جائیں تاکہ اس پر تمام سرکاری اداروں میں من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔

18/05/2026

Address

Tandojam Sindh
Tando Jam

Telephone

+923072979239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Agriculture University Crushes and Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share