02/09/2025
علی۴ سائیں مدد
ہر دم حُسین۴ تیرا غم حُسین۴
ساری سنگت کے مدہہ خوآن اور تمام ماتمی عزادآر جس جس نے ڈیوٹی دی ہے علم پاک اُٹھانے اور ہتہٰ کہ ماتمییوں کی کمیزیں اُٹھانے سے لیکر اپنے گھر میں پُرسہٰ رکھوانے تک
مولا۴ مظلومِ کربلا اُن کی ڈیوٹی اپنے مقدس بارگاہ میں قبول فرمائیں" اور اگلے برس کیلئے دُعا ہے کہ ہم رہیں یا نہ رہیں یے عزاداری ہر دم رہے" 🏴🤲
مرکزی انجمن ہائے حُسین۴ کربلا سنگت (صآحبِ بیآض علی گل زوار " بانی سید ظامن شاہ کاظمی" سالار رضآ)🙏