03/10/2025
موسم جمعہ مبارک ہو جیسا کہ ہم نے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ گزشتہ تین روز سے جاری بارشوں کا سلسلہ مزید اگلے دو دن تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے وجہ بحیرہ عرب میں ایک کیٹگری کا سمندری طوفان بن چکا ہے جو انڈیا گجرات کے جانب بڑھ رہا ہے اور اس کے اثرات سبب آج سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور بارش کا زیادہ زور آج سینٹرل اور جنوبی سندھ میں رہے ہیں گا جس میں سانگھڑ نوابشاہ شھدادپور ہالا ٹنڈو آدم مٹیاری حیدرآباد میرپور خاص ڈویژن کراچی ڈویژن بدین ماتلی ٹنڈو محمد خان عمرکوٹ کنری سامارو جھڈو چاچرو اسلام کوٹ مٹھی اور تھرپارکر سمیت دادو مورو نوشہرو فیروز ضلع سکرنڈ پکاچانگ خیرپور میرس چونڈکون اور سکھر ڈویژن کے چند علاقوں میں بہی گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے شکریہ ایڈمن حکمت اللہ مزید اپڈیٹ جاری رکھیں گے جڑے رہے ہیں ہمارے ساتھ ⛈️