01/08/2026
الحمدللہ!
ڈگری کے نواحی گاؤں خاکو خان مہر کے رہائشی نوجوان رمیش بھیل نے خطیب جامع مسجد شاہی بازار ڈگری و مہتمم مدرسہ جامعہ اسلامیہ باب العلوم، مولانا مجیب الرحمن صاحب کے دستِ مبارک پر دینِ اسلام قبول کر لیا۔
نو مسلم بھائی کا اسلامی نام "امیر آزاد" رکھا گیا۔
اللہ تعالیٰ نو مسلم بھائی کو دینِ اسلام پر ثابت قدمی، خیر و برکت اور ایمان کی مضبوطی عطا فرمائے، اور اس عمل کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹
#الحمدللہ #اسلام #ڈگری