آج کل نیوز تنگی

آج کل نیوز تنگی نئے دور کے نئی سوچ Follow my Page Plz...😎
(1)

05/07/2025

تنگی گل اباد خٹانو میں والد نے نامعلوم وجوہات پر بیٹےسلطان شاہ اور بہو کو گولی مار ق ت ل کر دیا لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال تنگی منتقل کر دیا گیا

04/07/2025

ہمارا ہیلی کاپٹر چھوٹا ہے یہ ریسکیو کا ہیلی کاپٹر نہیں ہے بیرسٹر سیف ۔ میڈیا سے گفتگو

01/07/2025

زندگی بہت قیمتی ہے
چند ویوز اور لائیکس کے خاطر ضائع نہ کریں...🙏

....یہ وہی بدنصیب انسان ہے جس کا سارا خاندان ایک ہی گھر کے دس (10) افراد جس میں ان کے چار بچے بھی شامل تھے دریاۓ سوات کے...
28/06/2025

....یہ وہی بدنصیب انسان ہے جس کا سارا خاندان ایک ہی گھر کے دس (10) افراد جس میں ان کے چار بچے بھی شامل تھے دریاۓ سوات کے بے رحم موجوں کے نظر لگ گیۓ اور سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔

27/06/2025

مدین میں سیلاب کے صورتحال...

27/06/2025

احتیاط کے لئے آگے لازمی شئیر کریں۔۔
دریائے سوات میں خوازہ خیلا کے مقام پر خ ط رناک سیلاب۔۔ دریاے سوات کے کنارے آباد لوگ احتیاط کریں

25/06/2025

ملازمین کا سیلاب اسمبلی کی جانب کل رھا ھے ۔۔
ھزاروں کی تعداد میں ملازمین کی آمد کا سلسلہ جاری
صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

23/06/2025

مدرسہ طلبا اکرام کوزہریلا کھانا کھلانے پر 45 طلبا بے ہوش ہوگئے۔۔see more

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی...
21/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی ج ن -گ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."

مگر شاید وہ ج-ن گ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈ-یڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سا-نسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کر--ب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھو-ڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹ و-ٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔
رفعت وانی

شبقدر، پیر قلعہ میں ڈیڑھ سالہ بچی کے ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ/  جسد خاکی برآمد شبقدر پیر قلعہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش ...
20/06/2025

شبقدر، پیر قلعہ میں ڈیڑھ سالہ بچی کے ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ/ جسد خاکی برآمد
شبقدر پیر قلعہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ڈیڑھ سالہ بچی علمہ دختر ذیشان کھیلتے ہوئے گھر کے سامنے واقع نہر میں گر کر ڈوب گئی۔
شبقدر عوام سے اپیل ہے کہ بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کھلے پانی، نہروں اور دیگر خطرناک مقامات کے قریب کھیلنے نہ دیں تاکہ ایسے واقعات رونما نہ ہو۔
19/06/2025

18/06/2025

پشاور میں بیکاریو کے خلاف سخت کاروائی پکڑنا شروع ۔


01/08/2024

Address

Tangi

Telephone

+923049932080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آج کل نیوز تنگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share