Tangi Tv

Tangi Tv گرانو میناوالو د تنگی ٹی وی دپارہ زمونگ پیچ لاٸیک اr

ووٹ لازمی کریں
25/10/2025

ووٹ لازمی کریں

23/10/2025
22/10/2025

طو طکان اور حصار بابا کا تاریخ

22/10/2025

عرفان، جو کہ طوطاکان کے رہائشی ہیں، اس وقت شدید بیماری اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کے گھر میں کوئی نہیں جو ان کا سہارا بن سکے۔ وہ اس وقت ہماری مدد اور توجہ کے بے حد محتاج ہیں۔
آئیں، ہم سب مل کر عرفان کا ساتھ دیں، تاکہ وہ اس مشکل گھڑی سے باہر نکل کر دوبارہ صحت مند اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔

عرفان_کی_مدد #طوطاکان #انسانیت #نیکی #بیما‌ر_کی_مدد #ہمدردی #رحم #سہارا #خیرات

پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز____!!!75 ممالک مقابلے میں ضلع ملاکنڈ بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والا دارالعلوم مدنیہ آماندرہ کے ...
02/10/2025

پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز____!!!
75 ممالک مقابلے میں ضلع ملاکنڈ بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والا دارالعلوم مدنیہ آماندرہ کے قاری ضیاء الدین نے لیبیاء قرآت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز____!!

02/10/2025

گرفتاری سے پہلے مشتاق احمد خان نے 24 کروڑ عوام کو کیا پیغام دیا ویڈیو دیکھیں ۔۔۔see more

02/10/2025

سابق صوبائی وزیر شکیل احمد کا خیبر نیوز سے گفتگو کر رہے ہیں

غزہ فلسطین💔😭سینیٹر مشتاق احمد خان کو بحری جہاز سے اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا ۔۔۔
02/10/2025

غزہ فلسطین💔😭
سینیٹر مشتاق احمد خان کو بحری جہاز سے اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا ۔۔۔

میں عمران خان صاحب کا ورکر ہوں اور میں پارٹی کے ڈسپلن کا پابند ہوں اور جو بھی خان صاحب کا انسٹرکشن ہوگا اس کو فالو کروں ...
01/10/2025

میں عمران خان صاحب کا ورکر ہوں اور میں پارٹی کے ڈسپلن کا پابند ہوں اور جو بھی خان صاحب کا
انسٹرکشن ہوگا اس کو فالو کروں گا ۔

Address

Division Malakand Tahsil Batkhila Post Office Totakan Village Nari Tangai
Tangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category