
06/11/2024
پی ٹی آئی کے امریکہ میں مقیم ایک رہنما نے دعویٰ کیا کہ ’ابھی پانچ ہفتوں پہلے ٹرمپ کی ملاقات ایک بااثر پاکستانی سے ہوئی اور اس ملاقات میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں میں یقینی بناؤں گا کہ میرے دوست عمران خان جیل سے باہر آئیں۔‘
مزید تفصیلات:
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے ہی اُتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں لیکن پھر بھی یہاں ہمیشہ ہی امریکی صدارتی انتخاب کو انتہائی اہمیت دی جاتی ہے۔ اس بار بھی پا....