ArmanXplore

ArmanXplore Nature photographer

نوید بھائی کے ساتھ ایک یادگار لمحہ۔ اللہ پاک ہم سب کے سفر اور محنت میں برکت عطا فرمائے۔ ❤
17/06/2026

نوید بھائی کے ساتھ ایک یادگار لمحہ۔ اللہ پاک ہم سب کے سفر اور محنت میں برکت عطا فرمائے۔ ❤

15/06/2026

Khamata se Razmak ka views

میں ابھی سیکھنے کے سفر میں ہوں، اگر میری وی لاگنگ میں کوئی کمی، غلطی یا بہتری کی گنجائش نظر آئے تو ضرور بتائیں۔ آپ کی اچ...
14/06/2026

میں ابھی سیکھنے کے سفر میں ہوں، اگر میری وی لاگنگ میں کوئی کمی، غلطی یا بہتری کی گنجائش نظر آئے تو ضرور بتائیں۔ آپ کی اچھی رائے مجھے مزید بہتر بنانے میں مدد دے گی۔

Khamata South Upper Waziristan
13/06/2026

Khamata South Upper Waziristan

12/06/2026

Waziristan





ایک شعر آپ کی طرف سے، ایک تصویر میری طرف سے۔یہ تصویر سمل کے علاقے کی صبح کے حسین لمحات میں لی گئی ہے۔
07/06/2026

ایک شعر آپ کی طرف سے، ایک تصویر میری طرف سے۔
یہ تصویر سمل کے علاقے کی صبح کے حسین لمحات میں لی گئی ہے۔

06/06/2026

Dekh dekh khuko dekh

سمل 🥰❤️عیدالاضحیٰ کا گوشت موجود ہونے کے باوجود، تحصیل شکتوئی سمل کے لوگوں نے ہماری خاطر ایک نیا بکرا ذبح کر دیا۔ ایسی مح...
03/06/2026

سمل 🥰❤️
عیدالاضحیٰ کا گوشت موجود ہونے کے باوجود، تحصیل شکتوئی سمل کے لوگوں نے ہماری خاطر ایک نیا بکرا ذبح کر دیا۔ ایسی محبت، عزت اور مہمان نوازی ہمیشہ یاد رہے گی
سمل کے لوگوں کی محبت❤️
دل سے شکریہ آدا کرتا ہوں ہمیشہ خوش رہو آباد رہو

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ArmanXplore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share