خدمتِ خلق ابیذر ویلفئر فاؤنڈیشن

خدمتِ خلق ابیذر ویلفئر فاؤنڈیشن خپل کلئ ابیذر

21/04/2025

عظمت اللّٰہ بھیٹنی اور کاشف کا والد محب اللّٰہ وفات پا گئے۔۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😭😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

21/04/2025

خدمتِ خلق ابیذر ویلفئر فاؤنڈیشن

بریکینگ نیوزذہین طلباء کے لیے عظیم خوشخبری"لیڈز پبلک سکول ابیذر" کا کلاس 2nd سے 9th تک کے طلباء کے لیے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انع...
28/03/2025

بریکینگ نیوز
ذہین طلباء کے لیے عظیم خوشخبری
"لیڈز پبلک سکول ابیذر" کا کلاس 2nd سے 9th تک کے طلباء کے لیے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد
پہلے 5 پوزیشن ہولڈرز کی تعلیم بلکل مفت
6th to 10th
پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا 50 فیصد تعلیم مفت
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 6 اپریل 2025
ٹیسٹ 7 اپریل 2025 بروز سوموار انشاءاللّٰہُ
Contact Number WhatsApp:-03059095521,,
03411705648

ٹانک ۔ تلاش گمشدگیمحمد وقاص ولد عبدالوہاب سکنہ گاؤں ابی زر گزشتہ 3 دنوں سے گاؤں سے ڈیرہ اسماعیل خان جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئ...
09/12/2024

ٹانک ۔ تلاش گمشدگی
محمد وقاص ولد عبدالوہاب سکنہ گاؤں ابی زر گزشتہ 3 دنوں سے گاؤں سے ڈیرہ اسماعیل خان جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے ۔ والدین پریشان حال ہیں ۔
برائے مہربانی اگر کسی کو کوئی معلومات ہوں تو دیئے گئے رابطہ کریں ۔ شکریہ
محمد اسحاق 👇
03183652698
03190745102

28/10/2024

تم لاکھ دلیلیں رکھو علماء سے بغض کی
بس میں ایک دلیل فرمان نبوی ﷺ رکھتا ہوں
العلماء ورثت الانبیاء♥️
باتھ ختم

28/10/2024
28/10/2024

کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں اور خلوص بھی۔۔
مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے اس لئے نہیں کہ وہ بزدل ہے بلکہ اس لئے کہ اسکا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو انہی کے لہجوں میں جواب دے یا انکے ساتھ ویسا ہی کرے جیسا انہوں نے کیا

ٹویٹ کرنے پر فخر زمان کو ٹیم سے نکال دیا گیا👇سیاست، معیشت، امن وامان اور اب اسپورٹس میں پاکستان اپنی تنزلی کا بدترین دور...
28/10/2024

ٹویٹ کرنے پر فخر زمان کو ٹیم سے نکال دیا گیا👇
سیاست، معیشت، امن وامان اور اب اسپورٹس میں پاکستان اپنی تنزلی کا بدترین دور دیکھ رہاہے، ایک بہترین کرکٹ پلیئر کو صرف اس لیے قومی ٹیم سے ڈراپ کر دیاگیا کہ اس نے اپنے ساتھی کھلاڑی کے حق میں کچھ لکھا تھا، کرکٹ بورڈ کے عسکری چیئرمین نے امن وامان کے ساتھ ساتھ کرکٹ کو بھی تباہ کردیا۔

24/08/2024

"دی لیڈز پبلک سکول ابیذر"
کو ایک ٹیچر کی ضرورت ہے
(Qualification:-Msc Physics,Math)
Contact.
Whatsapp.03059095521.
03411705648
03109894846

Address

Tank

Telephone

+923499740609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خدمتِ خلق ابیذر ویلفئر فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share