Zohan official

Zohan official Zohan Media Official
Your Voice. Your News. �
Covering trending stories, public issues & viral updat

01/08/2026

📢 اگر فیس بک پر زیادہ ویوز لانے ہیں تو یہ 3 کام ضرور کریں! 👇

⬇️ جواب کمنٹ میں موجود ہے، ضرور پڑھیں۔

01/08/2026

📢 اگر فیس بک پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو یہ 3 باتیں ضرور سیکھیں! 👇
⬇️ جواب کمنٹ میں موجود ہے، ضرور پڑھیں۔

05/05/2026

کاش کوئی آج دل سے اللہ لکھ دے

07/03/2026

🔥 شہباز کی اونچی پرواز… عوام پر بوجھ؟ 🔥
شہباز حکومت کی "اونچی پرواز" صرف تین دن میں ہی بوکھلا گئی
اور اب عوام کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا!
⛽ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے کا اضافہ
یعنی مہنگائی کی نئی لہر آنے والی ہے۔
🚗 پٹرول مہنگا تو:
• سفر مہنگا
• اشیائے خوردونوش مہنگی
• غریب آدمی کی زندگی مزید مشکل
عوام کا سوال یہ ہے کہ:
کیا یہی ہے وہ ریلیف جس کا وعدہ کیا گیا تھا؟ 🤔
آپ کیا کہتے ہیں؟
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں 👇
#مہنگائی #پاکستان

06/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے مستحقین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)
حکومتِ پاکستان کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جنوری تا مارچ کی سہ ماہی قسط یعنی 14,500 روپے کی ادائیگی 9 مارچ بروز پیر سے شروع کی جا رہی ہے۔
💰 تمام مستحقین سے گزارش ہے کہ جب بھی آپ اپنی قسط وصول کریں تو:
✔️ اپنی رقم مکمل گن کر وصول کریں۔
✔️ رسید لازمی حاصل کریں۔
✔️ اگر کسی بھی جگہ رقم میں کٹوتی کی جائے تو فوراً اپنے قریبی BISP دفتر میں شکایت درج کروائیں۔
⚠️ یاد رکھیں:
یہ رقم آپ کا حق ہے، کسی کو بھی اس میں کٹوتی کرنے کی اجازت نہیں۔
📌 اس معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر مستحق شخص تک یہ اطلاع پہنچ سکے۔

کیا آپ کو وزیر اعلی کے پی کے کا رمضان پیکج کا میسج موصول ھوا ہے یا نہیں کمینٹ میں ضرور بتائیں تاکہ آپ کو صحیح طریقہ کار ...
05/03/2026

کیا آپ کو وزیر اعلی کے پی کے کا رمضان پیکج کا میسج موصول ھوا ہے یا نہیں کمینٹ میں ضرور بتائیں تاکہ آپ کو صحیح طریقہ کار بتایا جا سکے۔

🔥 سوال جس نے ضلع ٹانک کی سیاست میں ہلچل مچا دی! 🔥آخر… ضلع ٹانک کی سیاست کا باپ کون ہے؟ 🤔یہ سوال میں نے آپ سب کے سامنے رک...
02/03/2026

🔥 سوال جس نے ضلع ٹانک کی سیاست میں ہلچل مچا دی! 🔥
آخر… ضلع ٹانک کی سیاست کا باپ کون ہے؟ 🤔
یہ سوال میں نے آپ سب کے سامنے رکھا تھا، اور اب وقت آ گیا ہے کہ اس پر کھل کر بات کی جائے۔ چند دنوں میں میں ایک مکمل ویڈیو لے کر آ رہا ہوں جس میں ضلع ٹانک کی سیاست کے ماضی، حال اور اہم شخصیات پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔
🎥 مکمل ویڈیو ضرور دیکھئے گا کیونکہ اس میں سوالات بھی ہوں گے اور مدلل جوابات بھی۔
👇 اب آپ کی باری ہے!
کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں کہ آپ کی نظر میں ضلع ٹانک کی سیاست کا اصل رہنما کون ہے؟
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
اور ہاں…
📢 ویڈیو دیکھنا مت بھولئے گا!

02/03/2026

تلاوت قرآن پاک

Address

Tank
29400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share