Farid Arain Official

Farid Arain Official AOA, Friends I make this Page to entertain you please follow & give support Farid Arain Official. please give support

I like Street and nature photography i also share my content with you.

امیری غریبی الگ معاملہ ہے مگر سلیقہ مند عورت اپنے گھر کو محل بنا دیتی ہے..❤️ یہ حقیقت ہے گاؤں کے ایک گھر کا منظر.
29/03/2025

امیری غریبی الگ معاملہ ہے مگر سلیقہ مند عورت اپنے گھر کو محل بنا دیتی ہے..❤️ یہ حقیقت ہے

گاؤں کے ایک گھر کا منظر.

چاند رات  کے موقع پر ‏ہو ائی فا ئر نگ سے اجتناب کریںآپ کی چند لمحوں کی خوشی سے کسی کا ہنستا بھستا گھر اجڑ سکتا ہے، کسی م...
29/03/2025

چاند رات کے موقع پر
‏ہو ائی فا ئر نگ سے اجتناب کریں
آپ کی چند لمحوں کی خوشی سے کسی کا ہنستا بھستا گھر اجڑ سکتا ہے، کسی ماں کی آغو ش و یران ہوسکتی ہے
زیر نظر فائل تصویر میں بچہ ہو ائی گو لی لگنے سے زخمی ہوا ہے، زخمی چھوٹا بچہ بھی آپ کے سامنے ہے اور گو لی بھی آپ کے سامنے ہے.



Stop hawai Firing. On every EID

_*ڈی پی او ٹانک کا چاند رات کے حوالے سے عوام کے نام پیغام*_`خوشی منائیں، مگر ذمہ داری کے ساتھ!`     چاند رات خوشیوں، محب...
28/03/2025

_*ڈی پی او ٹانک کا چاند رات کے حوالے سے عوام کے نام پیغام*_

`خوشی منائیں، مگر ذمہ داری کے ساتھ!`

چاند رات خوشیوں، محبتوں اور مسکراہٹوں کی رات ہے، لیکن یہ خوشیاں تب ہی حقیقی معنوں میں خوبصورت لگتی ہیں جب یہ کسی کے لیے غم کا سبب نہ بنیں۔ ہوائی فائرنگ کے چند لمحوں کی جذباتی خوشی کسی معصوم کی جان لے سکتی ہے، کسی ماں کی گود اجاڑ سکتی ہے، کسی بہن کا سہارا چھین سکتی ہے۔ کیا ایسی خوشی، جو کسی کے لیے زندگی بھر کا دکھ بن جائے، واقعی خوشی کہلانے کے قابل ہے؟
اصل جشن وہ ہے جو دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرے۔ اگر اپنے جوش و جذبے کا اظہار کرنا ہے تو کسی ضرورت مند کی مدد کریں، کسی یتیم کے سر پر شفقت بھرا ہاتھ رکھیں، کسی بے سہارا کے لیے آسانی پیدا کریں۔ یہی وہ خوشی ہے جو دنیا اور آخرت میں کامیابی کا سبب بنتی ہے۔
_*ٹانک پولیس عوام کی حفاظت کے لیے ہر دم تیار ہے! ہوائی فائرنگ ایک سنگین جرم ہے، جس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اپنی خوشیوں کو انسانیت کے لیے رحمت بنائیں، زحمت نہیں!*_




23/03/2025

فریش کرنسی اور بینکر کی عید ۔
پریشان بینکر : فہیم اعظم

عید اور رمضان وہ بابرکت مواقع ہیں جب ہر کوئی خوشیوں میں محو ہوتا ہے، لیکن معاشرے میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جس کے لیے یہ دن خوشی کے بجائے پریشانی کا پیغام لاتے ہیں۔ یہ طبقہ ہے بینکرز کا، جو عام دنوں میں بھی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبے رہتے ہیں اور عید کے قریب آتے ہی ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔

عید سے کچھ دن پہلے ہی ہر طرف سے بینکوں کا رخ کیا جانے لگتا ہے، لیکن کسی کو اس بات کا احساس نہیں ہوتا کہ جو نوٹ وہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ بینکرز کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ انہیں بھی محدود مقدار میں فراہم کیے جاتے ہیں۔ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ جب بینکرز کو خود ہی کم تعداد میں نئے نوٹ مل رہے ہیں تو وہ کیسے اپنے دوستوں، رشتہ داروں، محلے داروں، علاقے کے لوگوں اور سب سے بڑھ کر بینک کے اصل صارفین کو مطمئن کر سکتے ہیں؟

یہ صورتِ حال اس وقت مزید بگڑ جاتی ہے جب لوگ ایک، دو نہیں بلکہ پانچ، دس یا اس سے بھی زیادہ گڈیاں مانگتے ہیں۔ اگر کسی کو ایک گڈی دی جائے تو وہ ناراض ہو کر چلا جاتا ہے، اور اگر پانچ دی جائیں تو بھی شکریہ ادا کرنے کے بجائے یہ سوچ کر چل دیتا ہے کہ یہ تو اس کے اپنے پیسوں کے بدلے میں ملی ہیں، کوئی احسان تو نہیں ہوا!

بینکرز کے لیے یہ وقت انتہائی آزمائش کا ہوتا ہے۔ عام طور پر جو لوگ سال بھر خیریت تک نہیں پوچھتے، وہ بھی صرف نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے اچانک سے "بہت قریبی" بن جاتے ہیں، اور اگر انہیں منہ مانگی مقدار میں نوٹ نہ ملیں تو شکایتوں کا طوفان کھڑا کر دیتے ہیں۔ نتیجتاً، بینکرز رمضان کی برکتوں اور عید کی خوشیوں سے صحیح معنوں میں لطف اندوز نہیں ہو پاتے، کیونکہ ان کی عید کا آغاز ہی دباؤ اور ذہنی تناؤ سے ہوتا ہے۔

اس مسئلے کا ایک حل یہ ہے کہ حکومت اور بینکنگ پالیسی ساز ادارے ایسی حکمتِ عملی بنائیں جس کے تحت ہر شخص کو آسانی سے نئے نوٹ مل سکیں۔ اگر ہر جگہ مناسب طریقے سے نئے نوٹ فراہم کیے جائیں تو نہ صرف بلیک مارکیٹ میں ان کی فروخت رُک سکتی ہے بلکہ بینکرز کو بھی غیر ضروری دباؤ سے نجات مل سکتی ہے۔

لیکن اس کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی یہ سوچنا ہوگا کہ عید کی خوشیاں صرف نئے نوٹوں کی محتاج نہیں ہوتیں۔ بغیر تازہ کرنسی کے بھی عید کو بھرپور طریقے سے منایا جا سکتا ہے۔ اصل خوشی رشتوں کی مٹھاس، محبتوں کی تقسیم، اور حقیقی مسکراہٹوں میں ہے، نہ کہ نئے چمکتے دمکتے نوٹوں میں!
Farid Ullah Arain Faheed Ahmad Waqar Ahmad Afnan Shah Shehzad Gandapur Thë Villåín Farid Arain Official

17/03/2025

Aag ki trha phela do video ko..
on
Farid Ullah Arain. Farid Arain Official Shehzad Afnan Shah Waqar Ahmad Faheed Ahmad Thë Villåín Shehzad Gandapur ApnaTank Urdu

08/02/2025
08/02/2025

26/01/2025

Share ye kai dera mazdara waqia da.

Think
25/10/2024

Think

A beautiful click on my Samsung Galaxy s10.
06/10/2024

A beautiful click on my Samsung Galaxy s10.

04/10/2024

This is 100% True.

03/09/2024

Address

Near City Police Station, Street Allahdaad Faqir, Mohalah Sheikhan Wala District Tank
Tank
29400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farid Arain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farid Arain Official:

Share