Aizaz Bettani Vloges

Aizaz Bettani Vloges PA JAMPO VLOGONA 🤪

Guys ❤️ ab aapki bari hai!Aap log mujhe zyada kis language mein Vlogs dekhna chahte ho? 👀🟢 Pashto🔵 UrduJo majority kaheg...
13/09/2026

Guys ❤️ ab aapki bari hai!
Aap log mujhe zyada kis language mein Vlogs dekhna chahte ho? 👀

🟢 Pashto
🔵 Urdu

Jo majority kahegi, hum usi direction mein jayenge. ❤️🔥
Comment mein bhi apni choice zaroor batana!

12/09/2026

آج سے ایک نیا آغاز ہے ❤️

آپ لوگوں نے مجھے ہمیشہ Pashto Vlogs میں دیکھا ہے، لیکن آج سے میں اپنے Vlogs میں Urdu بھی start کر رہا ہوں۔ یہ میرے لیے ایک چھوٹی سی تبدیلی ہے، لیکن شاید ہماری Journey میں ایک بڑا قدم ہو۔ ❤️

آج کا Vlog ایک normal day سے شروع ہوا، لیکن ساتھ ساتھ ایک نئے project کے لیے بھی کچھ preparations چل رہی ہیں… 👀🔥

ابھی پوری بات reveal نہیں کروں گا، بس اتنا سمجھ لو کہ کچھ نیا آنے والا ہے۔

اور ہاں، اگر میری Urdu میں کہیں غلطی ہو تو comments میں ضرور بتانا 😂❤️

Welcome to a new chapter. ❤️





#𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

❤️ ایک چھوٹا سا خواب… آج 1M Views بن گیاآج میرے لیے صرف ایک نمبر نہیں، بلکہ بہت خاص دن ہے۔ 🥹❤️جب میں نے شروع کیا تھا تو ...
07/09/2026

❤️ ایک چھوٹا سا خواب… آج 1M Views بن گیا

آج میرے لیے صرف ایک نمبر نہیں، بلکہ بہت خاص دن ہے۔ 🥹❤️

جب میں نے شروع کیا تھا تو میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا، بس ایک خواب تھا کہ ایک دن لوگ مجھے اور میری محنت کو پہچانیں گے۔

کبھی ویوز کم آئے، کبھی دل مایوس ہوا، لیکن میں نے کوشش نہیں چھوڑی۔
اور آج آپ سب کی محبت کی وجہ سے میرے پیج پر 1 MILLION VIEWS مکمل ہو گئے ہیں۔ 🥹🔥

یہ کامیابی صرف میری نہیں ہے، یہ آپ سب کی ہے۔ ❤️

ہر اُس شخص کا دل سے شکریہ جس نے میری کوئی بھی ویڈیو دیکھی، لائیک کی، شیئر کی، کمنٹ کیا یا صرف مجھے سپورٹ کیا۔

جندولہ سے شروع ہونے والا یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا…
ابھی تو اصل سفر شروع ہوا ہے۔ ❤️‍🔥

1M Views — Thank You Everyone! 🥹❤️




02/09/2026

🤔 کیا لوگوں کی شکایت سچ تھی؟ 🤫

🍃 Logon ki shikayat → Aizaz khud safar karta hai → apna experience → viewer khud conclusion nikale 🤗






27/08/2026

چی بودہ ساوے، بیا خطا ساوے 😂 | 4 ڈاکٹروں کے بعد بھی مسئلہ حل نہ ہوا 😜

😩 4-5 Doctors… Lekin Kisi Ko Samajh Nahi Aaya!😳





23/08/2026

😭 کیا میرا iPhone خراب ہو گیا؟ 😢

☹️ Mera iPhone Gir Gaya, Lekin Asal Kahani Kuch Aur Hai! 👀








21/08/2026

🥲 یہ کام اتنا مشکل ہوگا، سوچا بھی نہیں تھا 😩

😔Aaj Ka Din Bilkul Aasan Nahi Tha!🥺








13/08/2026

😳 آج کا دن سوچ سے بھی زیادہ مصروف نکلا! 🫢

🦋 Aj Apne Leya Kana Bana Ya 😜







Address

JANDOLA
Tank
29000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aizaz Bettani Vloges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share