Daman News Tank

Daman News Tank دامان نیوز ٹانک

18/08/2026

گرڈ کی من مانیاں
3 گھنٹے بعد ملنے والی بجلی 30 منٹ بعد بند
فورس لوڈشیڈنگ

18/08/2026

*📢عوام شہباز حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا*

حکومت کی جانب سے سے 19 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 334روپے54 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا فیس بک چینل فالو کیجئے*

13/08/2026

ٹانک میں ایک ٹاخ ٹوخ جشن آزادی کیلئے ڈی سی آفس میں لگاتار دس منٹ تک آتش بازی

13/08/2026

*📢عوام شہباز حکومت کی جانب سے پوری قوم کو جشن آزادی کا تحفہ*

*♦️14 اگست کو پیٹرول 45 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 16 پیسے مہنگا کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں بھی 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا فیس بک چینل فالو کریں

13/08/2026

پروآ تھانے پر بلاسٹ اور فائرنگ شروع، ذرائع
اللہ پاک رحم کرے

ڈپٹی کمشنر ٹانک جمشید خان نے بھی ضلع ٹانک میں دفعہ 144 نافذ کردیا جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل بروز سوموار صبح 6 سے ش...
09/08/2026

ڈپٹی کمشنر ٹانک جمشید خان نے بھی ضلع ٹانک میں دفعہ 144 نافذ کردیا
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل بروز سوموار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ٹانک ڈیرہ روڈ ، ٹانک جنوبی وزیرستان روڈ مکمل بند جبکہ بنوں روڈ پٹھان کوٹ کے مقام پر بند ہوگا

ضلع ٹانک: 💔عدنان خان والد خشمت علی خان  کو آج صبح تقریباً 11 بجے لغاری مارکیٹ سے نامعلوم مسلح افراد مبینہ طور پر اسلحہ ک...
08/08/2026

ضلع ٹانک: 💔
عدنان خان والد خشمت علی خان کو آج صبح تقریباً 11 بجے لغاری مارکیٹ سے نامعلوم مسلح افراد مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے لے گئے۔
اہلِ خانہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری کارروائی اور عدنان خان کی بحفاظت بازیابی کی اپیل کی ہے۔
اگر کسی شہری کو واقعے یا عدنان خان کے حوالے سے کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر متعلقہ اداروں یا اہلِ خانہ کو اطلاع دیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ عدنان خان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور بحفاظت گھر واپس لائے۔ آمین۔

07/08/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے کال پر پیٹرول لیوی کے خلاف ٹانک میں احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا ۔۔۔

جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ پیٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر 3 سال کے لیے مقرر کر کے عام آدمی کو سہولت دیں

07/08/2026

ٹانک
ٹریفک چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

06/08/2026

ضلع ٹانک
ذرائع کےمطابق شیخ اتار سےاغواء کیے گئے پولیس اہلکار عرفان اللہ کو قومی مشران کی کوششوں اور جرگے کے ذریعےبحفاظت رہا ہوگئے

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daman News Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share