
22/07/2025
ٹانک: تھانہ گومل کی حدود آج صبح بوقت 05:30 بجے بمقام گاؤں رغزائی علاقہ تھانہ گومل بازار ٹانک میں مارٹر گولا گرنے سے دھماکہ ہوا. جس کےنتیجے میں عرفات ولد محمد خالد قوم محسود سکنہ رغزہ ٹانک عمر 6 سال شہید ہوا ہے. جبکہ دوسرا بچہ عامر ولد محمد شعیب
قوم محسود سکنہ رغزہ ٹانک عمر 7 سال شہید ہوا۔