26/08/2026
ٹانک ٹی ایم او بلال خان بلوچ کی ہدایت پر سی ایس ائی عابد علی 12 ربیع الاول کے دن جلوس والا روڈ سبزی منڈی بس اسٹینڈ بازار کی صفائی اور ٹریکٹر کے ساتھ گند کے ڈھیروں کو اٹھایا اور صفائی کو یقینی بنایا شکریہ ٹی ایم اے ٹانک شکریہ بلال خان بلوچ شکریہ سر عابد علی