Aman Awaz امن اواز

Aman  Awaz امن اواز We want to highlight the deprivations in our society and try to solve them in a positive way. Love peoples and keep humanity alive

04/07/2024

سانپ کو اگر ساری عمر شہد چٹائیں پھر بھی وہ زہر تھوکنا نہیں چھوڑتا۔!
اسی طرح کچھ لوگوں پر جتنا ہی خلوص لوٹائیں وہ ڈسنے سے باز نہیں آتے کیوں کہ فطرت کبھی نہیں بدلتی۔۔!!!

24/06/2024

اِس لیے پاکستان میں گدھے وزیرِ ہیں

24/06/2024

Must like, follow And share

تلاش گمشدگی مریضوں کے ساتھ ٹانک سے آنے والا حسین والد شیرین سول ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب کہیں گم ہوگیا ہے جس کسی ...
23/06/2024

تلاش گمشدگی
مریضوں کے ساتھ ٹانک سے آنے والا حسین والد شیرین سول ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب کہیں گم ہوگیا ہے جس کسی کو ملے تو رابطہ کریں
0311 5580508

افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر ولڈکپ 2023 کی ہار کا بدلہ لے لیا 👏🏻😳😮موسٹ فیورٹ آسٹریلیا کو افغانستان کے ہ...
23/06/2024

افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر ولڈکپ 2023 کی ہار کا بدلہ لے لیا 👏🏻😳😮
موسٹ فیورٹ آسٹریلیا کو افغانستان کے ہاتھوں شکست😊
افغانی شاہقین میں خوشی کی لہر ۔
فالو

| |
| |

میزان بینک کا معذور افراد کے لئے "میزان روشناس" انٹرن شپ پروگرام کا اعلان۔ جس میں ماہانہ 15000 روپے وظیفہ بمع 5000 کنوین...
23/06/2024

میزان بینک کا معذور افراد کے لئے "میزان روشناس" انٹرن شپ پروگرام کا اعلان۔ جس میں ماہانہ 15000 روپے وظیفہ بمع 5000 کنوینس کیلئے دی جائے گی اہلیت: عمر 35 سال، تعلیم 14 سالہ (B.A یا B.S وغیرہ) ہو۔ نیچے لنک پر اپلائی کی آخری تاریخ 7 جولائی ہے۔
https://meezanbank.com/careers/

بی ایس میں ایڈمشن کے خواہشمند انٹرمیڈیٹ پاس یا نتائج کے منتظر سٹوڈنٹس ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے انڈرگریجویٹ سٹڈیز ایڈمشن ٹ...
22/06/2024

بی ایس میں ایڈمشن کے خواہشمند انٹرمیڈیٹ پاس یا نتائج کے منتظر سٹوڈنٹس ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے انڈرگریجویٹ سٹڈیز ایڈمشن ٹیسٹ USAT کے فیز 1 کیلئے 30 جون 2024 تک نیچے لنک پر اپلائی کرسکتے ہیں۔
http://etc.hec.gov.pk

22/06/2024

تھانہ ملازیٔ کے حدود شربتی اڈے کے ساتھ ڈاکوؤں گن پوائنٹ پر گاؤں پایٔ کے شہری تجوڑی فٹبال میچ سے آتےہوۓ دو موٹر سائیکل 125 موبائل فون نقدی لے کر فرار ہو گئے SHO تھانہ ملازیٔ DPO ٹانک اور ضلعی انتظامیہ سے سختی سے نوٹس لینا چاہیے تاکہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جاۓ بصورت دیگر شدید احتجاج کیا جائے گا
پائی عوام

اسلام آباد ،رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ،شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو ،وزیراعظم پاکستان مرشد عمران خان ...
22/06/2024

اسلام آباد ،
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ،
شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو ،
وزیراعظم پاکستان مرشد عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این ایز نے پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن آفس تک ریلی نکالی ،
الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا ،
ایم این اے داور خان کنڈی ایڈووکیٹ اور ایم این اے فیصل امین خان گنڈاپور بھی ریلی میں موجود تھے ،

Don't forget to follow and Share

Address

District Tank
Tank
29400

Telephone

+923195902738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Awaz امن اواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aman Awaz امن اواز:

Share