Radio Aman 88.4 Tank

Radio Aman 88.4 Tank Radio Aman Tank broadcast live shows and this page is for daily live shows.

10/06/2026
ایک فٹبالر کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں دیکھنا صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ کھیل اور انسانیت کی بھی تذلیل ہے۔ اگر انصاف اور عزت سب...
10/06/2026

ایک فٹبالر کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں دیکھنا صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ کھیل اور انسانیت کی بھی تذلیل ہے۔ اگر انصاف اور عزت سب کے لیے برابر ہے تو پھر کسی کے ساتھ اس کی شناخت، قومیت یا پس منظر کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیوں؟

انصاف، احترام اور برابری ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔

ٹانک: تھانہ صدر کی حدود ڈبرہ بازار میں شمس موبائل زون سے نامعلوم چوروں نے 8 لاکھ روپے نقدی اور 20 موبائل فون چوری کرکے ف...
10/06/2026

ٹانک: تھانہ صدر کی حدود ڈبرہ بازار میں شمس موبائل زون سے نامعلوم چوروں نے 8 لاکھ روپے نقدی اور 20 موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے۔ مقامی ذرائع

10/06/2026

اطلاعِ گمشدگی
وزیر آباد سے ، ڈی آئی خان اڈا تک رکشہ میں سفر کے دوران میرے کچھ ضروری کاغذات گم ہوگئے ہیں، جن میں میٹرک DMC اور ڈومیسائل شامل ہیں۔
نام: Umair
اگر کسی کو یہ کاغذات ملیں تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
0336 9870520

ٹانک۔عرفان شہید پارک میں ناقص تعمیراتی کام جاری پارک کی پرانی اور سیم زدہ ٹوٹی ہوئی دیواروں پر پلستر جاری کروڑوں روپے کے...
10/06/2026

ٹانک۔عرفان شہید پارک میں ناقص تعمیراتی کام جاری
پارک کی پرانی اور سیم زدہ ٹوٹی ہوئی دیواروں پر پلستر جاری کروڑوں روپے کے فنڈ کا ضیاع جاری۔
ایم پی اے عثمان خان بیٹنی نوٹس لیں۔
شہری

08/06/2026

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈی سی ٹانک کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد مکمل ویڈیو بہت جلد:

07/06/2026

پیر کچ کے مقام پر واقع یوسف گراؤنڈ میں آج 804 کے نام سے منسوب کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کا سنسنی خیز فائنل مقابلہ 11 سٹار اور نومی 11 کے درمیان کھیلا گیا، جس میں نومی 11 نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی۔
فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی پی ٹی آئی کے ناظم شوکت ارمانی اور بلال درویش تھے، جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر انہوں نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں میں شرکت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے منتظمین اور کھلاڑیوں کی کاوشوں کو سراہا۔

Address

Tank City
Tank
0963

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Aman 88.4 Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share