09/10/2024
خیبر قومی جرگہ پر پولیس کی جانب فائرنگ جس میں 8 افراد زخمی ہو گئے باقی مرنے کا کوئی معلومات نہیں ہو رہا ہے ۔
جرگے گراؤنڈ پولیس بھاگ گئے ۔
گراؤنڈ ابھی عوام کی ہاتھ میں ہے ۔
اللہ تعالیٰ دا لوئی فضل و رحم وکو ۔