⚘️�⚘️یہ سب پاکستان کی خبروں، خیالات اور تفریح کے بارے میں ہے۔⚘️��
17/07/2026
انسان اللہ تعالیٰ کی توفیق سے بہت سی نیکیاں کر لیتا ہے، مگر اصل امتحان ان نیکیوں کی حفاظت ہے۔ بعض اوقات ریا، تکبر، غیبت، جھوٹ، حسد اور دوسروں کو تکلیف پہنچانا ہمارے اعمال کا اجر ضائع کر دیتا ہے۔ اس لیے ہر نیکی صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کریں، اور اس کے بعد بھی عاجزی، اخلاص اور استقامت کو اپنا شعار بنائیں۔
یاد رکھیں! جو شخص اپنی نیکیوں کی حفاظت کرتا ہے، وہی دنیا و آخرت میں حقیقی کامیابی حاصل کرتا ہے۔
🤲 اے اللہ! ہمیں خالص نیت کے ساتھ نیک اعمال کرنے، انہیں محفوظ رکھنے اور اپنی رضا حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
17/07/2026
Challenge complete
14/07/2026
چولہا کس سلنڈر سے چل رہاہے؟
12/05/2026
بنظیر انکم سپورٹ پروگرام(ٹانک) کے حالیہ سروے میں صرف رشوت دینے والوں کا سروے کیا جاتا ہے اور جو غریب عوام رشوت نہ دے سکے ان کا سروے نہیں کیا جاتا۔عوام اس ظالمانہ کردار کیخلاف آواز آٹھائیں
11/05/2026
کل ترنول جرگہ کے سامنے واالا پلازہ سیل کرنا اور بے گناہ شہریوں کی گرفتاری آفسوسناک ہے یہ عوام کے پر امن احتجاجی حق کے پامالی کے مترادف ہے جو کسی طور پر بھی برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
جب مسئلہ پرامن طریقے سے حل ہوا تھا اس کے بعد اس جیسے اقدامات سے حکومت کیا ثابت کرنا چاہتی ہے؟ اس جیسے اقدامات سے حکومت پر عوامی اعتماد ختم ہونے کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا جس سے خطرناک اور جارحانہ نتائج جنم لے سکتی ہے۔
Waziristan
10/05/2026
اتحاد و اتفاق ہی طاقت ہے۔
راولپنڈی واقعہ خوش اسلوبی کیساتھ حل کر دیا گیا ڈیڈ باڈی اور بے گناہ خواتین جرگہ کے حوالے کر دی گئ یقینا یہ ہماری اتفاق و اتحاد کی مرہون منت ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ یکجہتی اسی طرح قائم و دائم رہے۔
آج کل کے نا گفتہ بہ حالات میں قومی یکجہتی ناگزیر بن چکی ہے اللہ کرے کہ ہمارے معزز رہنماؤں کو یہی روش قائم و دائم رکھنے کی توفیق نصیب ہو۔
10/05/2026
بنوں فاطمہ خیل میں بلال مرکز کے ساتھ پولیس والوں نے گوڈ طالبان کے مرکز کو آگ لگا کر نذر آتش کر دیا ، ذرائع
10/05/2026
پنڈی والے وقعے کے بارے میں ہونے والے جرگے میں ہر کوئی اپنی شرکت یقینی بنائیں یہ وقت اتفاق و اتحاد کا ہے۔
10/05/2026
راولپنڈی واقعے کے بارے میں ہر قسم کے قومی و سیاسی وابستگی سے بالا تر ہوکر اتحاد و اتفاق کے ساتھ ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے ایسا نہ ہو کہ یہ حساس مسئلہ بھی سیاست کی نظر ہوجائے۔
Be the first to know and let us send you an email when Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.