Muhammad Anwar

Muhammad Anwar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Anwar, Digital creator, Tank city, Tank.

فرمانِ رسول ﷺ اور خوبصورت احادیث مبارکہ کا مرکز۔یہاں آپ کو روزانہ کی بنیاد پر مختصر اور ایمان افروز ویڈیوز ملیں گی۔ ہمیں فالو کریں اور صدقہ جاریہ میں ہمارا ساتھ دیں۔

02/06/2026

🟢جس شخص کے اندر صبر کی صفت نہیں اس کی دینی عمارت ریت کے ٹیلے پر ہے اس پر جب خواہشات کے اندھی چلتی ہے تو وہ زمین بوس ہو جاتی ہے ( البرہان فی توضیح آیات الرحمان)
مختار الامہ رحمۃ اللہ علیہ

01/06/2026

سچی توبہ انسان کو اللّٰہ کے قریب کر دیتی ہے

31/05/2026

دل صاف رکھو,
کیونکہ اللّٰہ نیت دیکھتا ہے۔

30/05/2026

جو دوسروں کے لیے اسانی کرے،
اللّٰہ اس کے لیے اسانی فرماتا ہے

29/05/2026

صبر وہ طاقت ہے جو انسان کو مضبوط بناتی ہے۔

29/05/2026

نماز انسان کو ہر برائی سے بچاتی ہے۔

29/05/2026

اللّٰہ سے ڈرو۔

Muhammad Anwar
26/05/2026

Muhammad Anwar

25/05/2026

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کیجئے گا۔Muhammad Anwar
22/05/2026

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کیجئے گا۔
Muhammad Anwar

Address

Tank City
Tank
29400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share