Ladha Waziristan

Ladha Waziristan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ladha Waziristan, Digital creator, south Waziristan, Tank.

جنوبی وزیرستان (لدھا) سے تعلق رکھنے والے علی شان محسود نے پاکستان گوٹ ٹیلنٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے سب کی توجہ اپنی ...
27/07/2026

جنوبی وزیرستان (لدھا) سے تعلق رکھنے والے علی شان محسود نے پاکستان گوٹ ٹیلنٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ اپنے منفرد انداز اور بہترین صلاحیتوں سے انہوں نے ثابت کیا کہ وزیرستان کی سرزمین باصلاحیت نوجوانوں سے بھرپور ہے۔
یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ وزیرستان کے نوجوان قومی سطح پر اپنے علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور بھرپور سپورٹ ہم سب کی ذمہ داری ہے تاکہ وہ مزید کامیابیاں حاصل کریں اور وزیرستان کا نام روشن کریں۔
ہمیں اپنے ٹیلنٹ پر فخر ہے، اور ہر اس نوجوان کا ساتھ دینا چاہیے جو اپنی محنت اور صلاحیت کے بل بوتے پر آگے بڑھ رہا ہے۔

Ali Shan Mehsood

18/07/2026

Waziristan

16/07/2026

Watan ❤️🌹


Address

South Waziristan
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladha Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share