Tarbela Ghazi Badda360

Tarbela Ghazi Badda360 Welcome to TARBELA GHAZI BADDA360 Updates! Stay connected with the latest news, events, entertainment, vlogs, and sports from our village.

Your place for real stories, local fun, and community pride! ���

15/09/2026

رضوان شاہ بدہ

15/09/2026

رضوان شاہ کا چھوٹا بھائ نگہبا ن شاہ اس فانی دنیا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چلا گیا اللہ پاک نگہبان شاہ ساہیں کی مغفرت فرماے اور جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا فر ماے آمین

14/09/2026

ملک عمر امین سیاسی وسماجی اور پی ٹی آئ کا ایک اہم ورکر بھال جھا مرہ سے ان کا تعلق ہے آج انھوں نے بدہ جھاری کس روڈ کا وزٹ کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا

14/09/2026

بدہ جھاری کس روڈ کے اوپر جو مسلہ تھا جو لوگوں کا اعتراض تھا جہاں پر روڑی کم تھی اور جو موڑ تنگ تھا آج صبع ٹیھکدار صاحب نے موڑ کو کھلا کر دیا اور روڑی کو بھی پورا پورا ڈال دیا اور ابھی ٹیھکیدار صاحب خاکہ ڈال رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ایک ہفتے کے بعد انشاء اللہ ابھی لک ڈال کر مکمل کر دیں گے ہم بدہ والے اور علاقے والے ایم پی اے ملک عدیل اقبا ل صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے بدہ جھاری کس روڈ کو ماشاءاللہ پایہ تکمیل تک پہنچا دیا اور بہترین طریقے سے ہم بدہ والے ابھی مکمل مطمن ہیں کہ روڈ ٹیھک بنایا ہے اور انشاءاللہ لمبا ٹاہیم نکالے گا اللہ پاک ایم پی اے ملک عدیل اقبال صاحب کو مزید ترقیاں عطا فرماے آمین بڑی مہربانی جی

13/09/2026

ماشاءاللہ الخمدو للہ آج بدہ جھاری کس روڈ ایم پی اے ملک عدیل اقبال صاحب کا جو تین کروڑ کا فنڈ تھا ا س میں جو شکایت تھیں اس کو حل کر نے کے لیے آج علاقے کے معززین اور سابق چیر مین ملک افضل صاحب اور سابق چیرمین کو ٹہڑہ خان نواز صاحب اور سابق چیر مین الطاف بدہ اور ارشد صاحب اور ملک یو نس صاحب اوربہت سارے علاقے کے لوگوں نے شرکت کی اور ٹیھکیدار نسیم صاحب بھی موقع پر آج موجود تھے اور افہام و تفہیم کے ساتھ تمام مساہل حل کر لیے گے اور ٹیھکیدار صاحب سب کچھ مان گے اور موڑ کو بھی کھلا کریں گے ہم بدہ والے سب لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ابھی ہم سب کا م سے مطمن ہیں مہر با نی جی

12/09/2026

خبر غم،،،،،،،،، ترچٹی میں چوہدری صدیق ،چوہدری وحید اختر، چوہدری خالد محمود کی والدہ صاحبہ قضاء الہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 3:00 ترچٹی میں آدا کیا جائے گا اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

12/09/2026

بدہ جھاری کس روڈ ایم پی اے ملک عدیل اقبال صاحب کا جو تین کروڑ کا فنڈ تھا روڈ کے اوپر جو روڑی کم ڈالی گئ تھی آدھے سے زیادہ روڈ پر ڈال کر پوری کر دی ہے لیکن تقریبا تین سو میٹر جو روڈ باقی ہے اس پر روڑی کم ہے اور ہمارا ٹیھکیدار صاحب سے مطالبہ ہے اس کے اوپر روڑی پوری کریں اور روڑی مکمل کر کے اس کے اوپر خاکہ ڈالیں اور جب سے کام شروع ہوا ہے سی این ڈبلیو سمیت کسی بھی ذمہ دار بندے نے وزٹ نہیں کیا ہےاور ایک موڑ انھو ں نے بہت تنگ کر دیا ہے جو آنے والے دنوں میں خو نی موڑ بن جاے گا جب کہ بارہ فٹ سے ذیادہ جگہ موجود ہے اس موڑ کی روڑی پیچھے کی جاے ویڈیو اخر تک دیکھیں

10/09/2026

افسوسناک خبر رضوان شاہ کا چھوٹا بھائ نگہبان شاہ بقاضا الہی وفات پا گیا ہے اس کا نماز جنازہ آج رات نو بجے بدہ میں ادا کیا جاے گا اللہ پاک نگہبان شاہ کی مغفرت فرماے آمین یہ ساہیں تھا اور جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا فر ماے آمین

10/09/2026

بدہ جھاری کس روڈایم پی اے ملک عدیل اقبال صا حب کا تین کروڑ کا فنڈ بدہ گاوں والے کام سے مطمہن نہیں ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ سی این ڈبلیو محکمہ فوری طور پر بدہ گاوں میں آ کر کام چیک کرے کدھر ایک پتھر پڑا ہے اور کدھر فٹ اور نکاسی کا بھی صیع انتظام نہیں کیاگیا اورلیبر کے اوپر بھی کوئ انچارج نہیں ہے اور ابھی اس روڑی کے اوپر اپنی غلطی چھپانے کے لیے خاکہ ڈالنے والے ہیں لہذہ جدھر گہیڑہ کم ہے پہلے گہیڑہ پورا کیا جاے ہماری ایم پی اے صا حب سے درخواست ہے کہ محکمہ والوں کو جلد سے جلد بدہ میں بیجھیں اور روڈ کے اندر جو خا میاں ہیں ان کو درست کیا جاے تا کہ روڈ کچھ ٹاہیم ذیادہ نکالے مہربا نی جی

10/09/2026

بدہ گاوں میں ایک آدمی کے پاس تقریبا پانچ کلو تازہ شہد ہے تھوڑا کچا ہے اس لیے اس کا ریٹ فی کلو شہد دو ہزار لگایا ہے کسی کو ضرورت ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے مو باہل نمبر۔ 03499065140 ہے

Address

Tarbela

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbela Ghazi Badda360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share