10/01/2023
“اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت برپا کردو
تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گئی”
اے اللہ اس دنیا میں ان ظالموں اور ان کے لئے راستہ ہموار کرنے والوں دونوں عبرت بنا دے۔ بہت ظلم ہو گیا ہے تیرے مظلوم بندوں پر۔😭🥹