Almanzoor News HD

  • Home
  • Almanzoor News HD

Almanzoor News HD Page Admin
Yahya Khan Buzdar
(1)

05/07/2025

04/07/2025
02/07/2025
19/09/2024

جنوبی پنجاب سرکل ملتان کے تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹرز کی طرح ضلع تونسہ HSG پوسٹ آفس میں بھی UMS Plus سروس کا افتتاح کر دیا گیا
افتتاح چیف ایڈیٹر المنظور ملک آصف منصور نے کیا
ملک آصف منصور کا دفتر پوسٹ آفس تونسہ آفس آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور ہار پہنا کر شاندار استقبال کیا گیا
پوسٹ ماسٹر تونسہ HSG پوسٹ آف محمد علی خان کھتران کا کہنا تھا کہ یہ سروس ڈاک کی تیز ترین ترسیل ہے جو جنوبی پنجاب سرکل ملتان کے تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹرز پر بکنگ کے اگلے ورکنگ ڈے صبح 10 بجے تک ڈاک متعلقہ پتہ پر تقسیم کر دی جائے گی
ڈاک کی ترسیل کے لیئے سپیشل بیگ اور مخصوص ڈیلوری سٹاف تعینات کر دیا گیا
دریں اثناء تونسہ کے شہریوں نے ڈاک کی نئی سروس پر خوشی کا اظہار کیا اور پوسٹماسٹر جنرل جنوبی پنجاب سرکل ملتان کو سراہا تاہم انہوں نے مطالبہ کیا کہ ڈاکخانہ تونسہ کی پرانی بلڈنگ کو بحال کیا جائے اسکی فی الفور نئی تعمیر نو کی جائے تونسہ کی عوام کو بار بار آفس تبدیلی سے بھی مشکلات کا سامنا ہے وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل

دو بوند پاکستان کی خاطر خصوصی انسداد پولیو مہم 9 تا 13 ستمبر
08/09/2024

دو بوند پاکستان کی خاطر
خصوصی انسداد پولیو مہم 9 تا 13 ستمبر

اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور رہیں گےخواجہ شیراز محمود
15/07/2024

اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور رہیں گے
خواجہ شیراز محمود

Address


Telephone

+923338572300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almanzoor News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Almanzoor News HD:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share